حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین اہداف پر اتفاق نہ ہوسکا،بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان اگلے مالی سال 26-2025 کے بجٹ تخمینی جات اور اہداف پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں تاہم بجٹ اہداف پر اتفاق نہیں ہوسکا، جس کے نتیجے میں وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اور اب وفاقی بجٹ دو […]
حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین اہداف پر اتفاق نہ ہوسکا،بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ Read More »









