سابق گورنر کشمیر ستیہ پال ملک کو مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑ گئی، چارج شیٹ تیار
نئی دلی(کشمیر ڈیجیٹل) سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیہ پال ملک کو مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کیروپن بجلی گھر منصوبے میں بدعنوانی کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک اور پانچ دیگر افرادکے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔ کشمیر […]
سابق گورنر کشمیر ستیہ پال ملک کو مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑ گئی، چارج شیٹ تیار Read More »









