تراڑیونیورسٹی کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے ، عمرنذیر کشمیری کا 27 فروری تک الٹی میٹم
راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے نواحی علاقے تراڑ یونیورسٹی آف پونچھ کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے پاگئے۔ گزشتہ دو روز قبل تراڑ یونیورسٹی کیمپس انتظامیہ اور ساتھ قریبی ایک فیملی کے درمیان تنازعہ اس وقت کشیدگی اختیار کر گیا تھا ۔ جب یونیورسٹی انتظامیہ نے اے۔سی راولاکوٹ کو ہمراہ پولیس نفری موقع پر لا […]









