وزیراعظم انوارالحق کا پولیس افسران کی شہادت پر دکھ کااظہار، فوری انکوائری کا حکم
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا لسڈنہ تولی پیر کراس میں ٹریفک حادثے میں پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے ڈی آئی جی پونچھ کو حادثہ کی فوری انکوائری کا حکم دیدیا ۔ وزیراعظم آزادکشمیر کا غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار ۔شہداء کے درجات […]
وزیراعظم انوارالحق کا پولیس افسران کی شہادت پر دکھ کااظہار، فوری انکوائری کا حکم Read More »









