عوامی ایکشن کمیٹی قوم کو تقسیم، آزادکشمیر کو اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہے ،اکمل سرگالہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) 1947 میں ہمارے آباؤ اجداد مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے پاکستان کے شہر ناروال میں آباد ہوئے، آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کی 12 نشستیں ہیں، ہم مقیم مہاجرین پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار وزیر جنگلات اکمل سرگالہ کا کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام […]









