Muzzafar.Bukhari

آزاد کشمیر

سونے کی فی تولہ قیمت میں800 روپے کمی کا سامنا

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ64 ہزار660 روپے ہوگئی ہے۔دوسری […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں800 روپے کمی کا سامنا Read More »

حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی کی بڑی غلطی تھی، بیرسٹر افتخار گیلانی کا اعتراف

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) ہماری پارٹی کا موجودہ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ ایک بڑی غلطی تھی یہ نہ صرف ریاست بلکہ ہمارے عوام کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہوا۔ہم پر تنقید ہوتی رہی کہ ہم حکومت کا حصہ بھی ہیں اور حکومت پر تنقید بھی کرتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری

حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی کی بڑی غلطی تھی، بیرسٹر افتخار گیلانی کا اعتراف Read More »

معروف صحافی اطہر مسعود وانی کے بھائی ظفر وانی بھی انتقال کر گئے

راولپنڈی ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے معروف صحافی اور کشمیر جرنلسٹس فورم کے سینئر ممبر مرحوم اطہر مسعود وانی کے بھائی سابق انجینئر پی ڈبلیو ڈی محکمہ شاہرات آزاد کشمیر ظفر وانی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ بدھ کے روز نماز ظہر کے بعد قائداعظم پارک ایف بلاک میں ادا کی

معروف صحافی اطہر مسعود وانی کے بھائی ظفر وانی بھی انتقال کر گئے Read More »

آزاکشمیر : موبائل وانٹرنیٹ کی ناقص سروس، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ

مظفرآباد(سید ہیصم حسین نقوی :کشمیر ڈیجیٹل )دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس تیز ترین دور میں داخل ہوچکا ہے ۔دنیا فائیو جی سے سکس جی کے دور میں داخل ہوچکی ہے مگر پاکستان وآزادکشمیر میں شہری انٹر نیٹ فور جی سروس کے نام پر تھری جی پر گزاراکررہے ہیں ۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی پورے آزاد

آزاکشمیر : موبائل وانٹرنیٹ کی ناقص سروس، عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھر احتجاج کا فیصلہ Read More »

راولپنڈی، مسلسل بارش : آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی کا آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا اہم میچ منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والا اہم اور بڑا مقابلہ تاخیر کا شکار رہا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کا ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا

راولپنڈی، مسلسل بارش : آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا Read More »

برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنیوالا تھانیدار معطل،انکوائری شروع

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنیوالا تھانیدار معطل، اعلیٰ سطحی انکوائری جاری۔کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق متعلقہ ایس ایچ او عمران چوہدری کیخلاف ایف آئی آر درج، باضابطہ انکوائری جاری، ایس ایس پی خاور علی شوکت میرپور(محمد اعظم)تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او عمران چوہدری پر برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنے کے

برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنیوالا تھانیدار معطل،انکوائری شروع Read More »

وادی نیلم، برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے، تلاش جاری، ایک معجزانہ طور پر بچ گیا

وادی نیلم(کشمیر ڈیجٹیل)بالائی وادی نیلم کے سیاحتی مقام تاوبٹ سے ملحقہ گاؤں دودگئیاں میں 4 افراد برفانی تودے تلےدب گئے جبکہ ایک شخص معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ گریس ویلی میں برفانی تودہ گرنے سے تین نوجوان برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ،ڈیڈ باڈیز کو نکالنے کے مقامی لوگوں پولیس پاک فوج

وادی نیلم، برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے، تلاش جاری، ایک معجزانہ طور پر بچ گیا Read More »

پی ٹی آئی مسلم کانفر نس کی بی ٹیم، مفاد پرست ٹولہ انجام کو پہنچے گا، شمائلہ حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چادر مفاد پرستی کی ہو یا منافقت کی، ہماری جماعت میں اس کی کوئی جگہ نہیں۔جو لوگ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر حکومتی سیٹوں پر بیٹھے ہیں، ان کا کوئی ضمیر نہیں، وہ صرف نام کے پی ٹی آئی کے ممبر ہیں،ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف شمائلہ حیدر نے

پی ٹی آئی مسلم کانفر نس کی بی ٹیم، مفاد پرست ٹولہ انجام کو پہنچے گا، شمائلہ حیدر Read More »

رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مہنگائی کے حوالے سےڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی زیرصدارت آفس چیمبرمیں ضلعی پرائس کنٹرل کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس مجسٹریٹس‘ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کے علاوہ تاجر تنظیم ہاء کے نمائندگان اور مختلف مکاتب افکار کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنرمظفرآباد نےاجلاس سے

رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان Read More »

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا،دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا،دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا Read More »