Bukhari

حکومت آزادکشمیر کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مورخہ 10 جون 2025ء تا 11 اگست 2025ء تک موسم گرما کے جملہ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری […]

حکومت آزادکشمیر کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

شملہ معاہدہ فارغ ، اب ایل او سی کو سیز فائر لائن سمجھا جائے، وزیر دفاع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ فارغ ہوگیا اور ہم 1948 والی پوزیشن پر واپس آگئے ہیں۔ اب لائن آف کنٹرول لائن کو سیز فائر لائن سمجھا جائے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا

شملہ معاہدہ فارغ ، اب ایل او سی کو سیز فائر لائن سمجھا جائے، وزیر دفاع Read More »

بلاول بھٹو کی دہشتگردوں کیخلاف آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجینسی را کے ملکر کام کرنے کی تجویز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی قیادت کرنے والے بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردوں کے خلاف انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ (را) کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

بلاول بھٹو کی دہشتگردوں کیخلاف آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجینسی را کے ملکر کام کرنے کی تجویز Read More »

ایک اور معروف بھارتی یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی پولیس نے ایک اور یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کےلیے جاسوسی اور رابطے رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس کا دعویٰ ہے کہ جیوتی کی گرفتاری کے بعد جسبیر سنگھ نے

ایک اور معروف بھارتی یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار Read More »

چائےنقصان دہ، گرم مشروب صحت کیلئے فائدہ مند،لمبی زندگی ممکن ، نئی تحقیق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )چائے کو پسند نہیں کرتے تو بہتر ہے کہ اس گرم مشروب کو پینا شروع کر دیں کیونکہ اس سے لمبی اور صحت مند زندگی کا حصول ممکن ہوسکتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ شمالی آئرلینڈ کی بلفاسٹ یونیورسٹی، آسٹریلیا کی ایڈتھن کوون یونیورسٹی اور آسٹریا کی میڈیکل

چائےنقصان دہ، گرم مشروب صحت کیلئے فائدہ مند،لمبی زندگی ممکن ، نئی تحقیق Read More »

ٍڈپٹی کمشنر کوٹلی کا قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، بڑا انتباہ جاری

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں سرکاری اراضیات پر قابض عناصر کے خلاف کارروائی اور دیگر انتظامی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کوٹلی، اسسٹنٹ کمشنر صاحبان، تحصیلدار صاحبان، صدر قانونگوکوٹلی اور

ٍڈپٹی کمشنر کوٹلی کا قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، بڑا انتباہ جاری Read More »

محمد رضوان سے کپتانی بھی واپس لئے جانے کا امکان، سلیمان علی آغا مضبوط امیدوار

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لئے جانے کا قوی امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا ،ون ڈے کرکٹ کپتانی کیلئے سلمان علی آغا مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ

محمد رضوان سے کپتانی بھی واپس لئے جانے کا امکان، سلیمان علی آغا مضبوط امیدوار Read More »

راولاکوٹ واقعہ معمولی نہیں اس کے پیچھے ایک ایجنڈا اور منظم سازش ہے،فاروق حیدر خان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اداروں اور ریاستی پولیس سے ملنے والی معلومات کی روشنی راولاکوٹ واقعہ میں ہلاک ہونیوالے دہشتگرد تھے مذکورہ دہشتگرد افغانستان سے آپریٹ ہورہے تھے اس میں دو پولیس والے بھی شہید ہوئے۔ بجائے پولیس والوں کو ہیرو

راولاکوٹ واقعہ معمولی نہیں اس کے پیچھے ایک ایجنڈا اور منظم سازش ہے،فاروق حیدر خان Read More »

بھارتیوں کو آئی پی ایل کی جیت کا جشن مہنگا پڑ گیا ، بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک

بنگلورو(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر بنگلورو میں آئی پی ایل جیت کا جشن بھارتیوں کومہنگا پڑ گیا، بھگدڑ سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شائقین آئی پی ایل میں رائل چیلنجر بنگلورو کی فتح کا جشن منانے کیلئے جمع تھے کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں7افراد ہلاک جبکہ 25سے زائد

بھارتیوں کو آئی پی ایل کی جیت کا جشن مہنگا پڑ گیا ، بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک Read More »

جہلم ویلی :محکمہ صحت کا انقلابی قدم: بائیکیا ایمبولینس سروس کا افتتاح

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی میں محکمہ صحت کی جانب سے عوام کو فوری اور مؤثر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ضلع بھر میں بائیکیا ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو ہنگامی حالات میں مریضوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے

جہلم ویلی :محکمہ صحت کا انقلابی قدم: بائیکیا ایمبولینس سروس کا افتتاح Read More »