Bukhari

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کا بڑا اقدام، آن لائن بائیک سروس دوبارہ شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، مسعود الرحمن عباسی)مظفرآباد شہر میں آن لائن بائیک سروس کا آغاز کر دیا ۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر مظفرآبادمدثر فاروق اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مظفرآبادعمران عباس نقوی کو ”کشمیر بائیکیا“ کمپنی کی جانب سےOnline Application کا ڈیمو دیا گیا۔ اس Application کے ذریعہ شہری نا صرف آن لائن رائیڈ بک کر […]

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کا بڑا اقدام، آن لائن بائیک سروس دوبارہ شروع Read More »

کمشنر پونچھ مسعود الرحمن سے انجمن تاجران راولاکوٹ کے وفد کی اہم ملاقات، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ اور پونچھ کے مسائلِ ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدرانجمن تاجران راولاکوٹ سردار عمر نذیر کی قیادت میں عوامی ایکشن کمیٹی راولاکوٹ کے وفد کی کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن سے پونچھ کے جملہ

کمشنر پونچھ مسعود الرحمن سے انجمن تاجران راولاکوٹ کے وفد کی اہم ملاقات، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش Read More »

یوروگوئینی نومسلم لوئیس ابی راشدکو 20 سال انتظار کے بعد حج کی سعادت نصیب ہوگئی

جدہ (کشمیر ڈیسک)لوئیس ابی راشد ستر سالہ یوروگوئین سے تعلق رکھنے والے مسلمان ہیں جنہیں مشرف بہ اسلام ہوئے بیس سال ہو چکے ہیں اور اللہ نے انہیں ادائیگی حج کا موقع دیا ہے۔ انہیں اس سال خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج اور عمرہ کے اپنے پروگرام کے تحت بطور خاص

یوروگوئینی نومسلم لوئیس ابی راشدکو 20 سال انتظار کے بعد حج کی سعادت نصیب ہوگئی Read More »

جاپانی سفارتکارعبومی ہیروکی جماعت اسلامی کے مرکز پہنچ گئے، ڈاکٹر مشتاق خان سے اہم ملاقات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) جاپان ایمبسی کے سیکرٹری عبومی ہیروکی مرکز جماعت اسلامی پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی ڈاکٹرمشتاق خان سے اہم ملاقات۔ مسئلہ کشمیرسمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان سے جاپان ایمبسی کے سیکرٹری ہیروکی نے مرکز جماعت اسلامی میں ملاقات کی۔

جاپانی سفارتکارعبومی ہیروکی جماعت اسلامی کے مرکز پہنچ گئے، ڈاکٹر مشتاق خان سے اہم ملاقات Read More »

گودی میڈیا تباہ شدہ طیارے گنتے گنتے حواس باختہ ، پاکستانی طیارے گرانے کا جھوٹا دعویٰ

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کی مہم تیز کر دی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینلز خصوصاً ریپبلک ٹی وی اور انڈیا ٹوڈےاور این ڈی ٹی وی نے اپنی عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف

گودی میڈیا تباہ شدہ طیارے گنتے گنتے حواس باختہ ، پاکستانی طیارے گرانے کا جھوٹا دعویٰ Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل

ویلنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ۔ پاکستانی نژاد محمد عباس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے، انہوں نے رواں برس پاکستان کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کیا تھا۔ ان کے علاوہ مچ ہے، زیک فولکس اور آدی اشوک کو بھی پہلی مرتبہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل Read More »

سیکرٹری شہری دفاع چوہدری محمد فریدحویلی پہنچ گئے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ کا اعلان

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری شہری دفاع چوہدری محمد فرید دورے پر حویلی پہنچ گئے، علاقے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہری دفاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہنگامی اقدامات اور وسائل فرام کر رہی ہے فنڈز کی کوئی کمی نہیں محکمہ کو اہم ضروری

سیکرٹری شہری دفاع چوہدری محمد فریدحویلی پہنچ گئے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ کا اعلان Read More »

پٹہکہ ، آرکینک گروورز پرسچہ میں مکئی کے سینڈ انکریز بلاک کی بیجائی کاپہلا مرحلہ مکمل

مظفرآباد+پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ زراعت کے تعاون سے کسانوں کو مقامی سطح پر مکئی کی اعلی اقسام کے بیج کی پیداوارکیلئے’’آرکینک گروورز پرسچہ‘‘ میں مکئی کے سینڈ انکریز بلاک کی بیجائی کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ اس سیڈ انکریز بلاک کا مقصد مقامی سطح پر مکئی کا اعلی کوالٹی کا بیج تیار کر کے

پٹہکہ ، آرکینک گروورز پرسچہ میں مکئی کے سینڈ انکریز بلاک کی بیجائی کاپہلا مرحلہ مکمل Read More »

جہلم ویلی،مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کا شیڈول جاری

ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل ) اہلسنت و جماعت اور مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی نے 10ذوالحجہ 1446 ء کیلئے نماز عیدالاضحیٰ کا شیڈول جاری کر دیا تفصیل کیمطابق اس سال مرکزی جامع مسجد سکندریہ ہٹیاں بالا میں نماز عید 09:00بجے ادا کی جاے گی جہاں مولانا مفتی قاضی محمد فہد چشتی تحصیل مفتی دھیر

جہلم ویلی،مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کا شیڈول جاری Read More »

ہائیکورٹ : سیکرٹری تعلیمی بورڈ تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل، سردارلئیق احمد بحال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ، مسعود عباسی سے)عدالتِ عالیہ آزاد کشمیر نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا، سردار لیئق احمد دوبارہ بحال۔ عدالتِ عالیہ آزاد جموں و کشمیر نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ کی حیثیت سے تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کے سرکاری نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے سردار لیئق

ہائیکورٹ : سیکرٹری تعلیمی بورڈ تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل، سردارلئیق احمد بحال Read More »