Bukhari

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال، ڈی ایس پی کا اڑنگ کیل کا طوفانی دورہ ، گیسٹ ہائوسز ، ہوٹلز کی چیکنگ ،جرمانے ،وارننگ

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) سیاحتی مقام اڑنک کیل میں اسسٹنٹ کمشنر شاردا راجہ بلال اور ڈی ایس پی شاردا سردار فیاض سرور کا ہمراہ پولیس نفری و میڈیا گیسٹ ہاوسسز ہوٹل کی چیکنگ کی گئی ۔ سیاحوں سے ملاقات شکایت کا موقع پر ازالہ کیا گیا ۔صفائی کی خصوصی طور پر چیکنگ کی گی۔زائد المعیاد اور مضر […]

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال، ڈی ایس پی کا اڑنگ کیل کا طوفانی دورہ ، گیسٹ ہائوسز ، ہوٹلز کی چیکنگ ،جرمانے ،وارننگ Read More »

جہلم ویلی: گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، عوام پریشان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) 19 جون 2025 — جہلم ویلی اور گردونواح کے علاقوں میں شدید گرمی کی لہر نے معمولاتِ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ درجہ حرارت غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں، جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید گرمی

جہلم ویلی: گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، عوام پریشان Read More »

آزادکشمیر میں پاکستان مخالف جذبات ، انتشار کے پیچھے انوارالحق اور اس کی کابینہ ہے، نورین عارف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں انتشار ، سڑکوں پر احتجاج ، پاکستان مخالف نعرے بازی کے پیچھے انوارالحق اور ان کی کابینہ کا ہاتھ ہے ۔ آزادکشمیر میں سردار ابراہیم خان ، سردار عبدالقیوم خان جیسے زیرسیاستدانوں نے اپنے لوگوں کو پاکستان کیساتھ جوڑے رکھا جبکہ انوار حکومت کے دور میں پاکستان مخالف نعرے لگ رہے ہیں اس کے پیچھے کون

آزادکشمیر میں پاکستان مخالف جذبات ، انتشار کے پیچھے انوارالحق اور اس کی کابینہ ہے، نورین عارف Read More »

پاک بحریہ کی بروقت امدادی کارروائی، بھارتی ٹینکر کا زخمی سی فیریئرکو بچالیا، ہسپتال منتقل

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی(پی ایم ایس اے) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لائبیریا کے پرچم بردار ٹینکر کے بھارت سے تعلق رکھنے والے عملے کے زخمی رکن کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو لائبیریا کے

پاک بحریہ کی بروقت امدادی کارروائی، بھارتی ٹینکر کا زخمی سی فیریئرکو بچالیا، ہسپتال منتقل Read More »

جماعت اسلامی راولاکوٹ کا احتجاج رنگ لے آیا، سیکرٹری صحت نے تمام مطالبات منظور کرلئے

اولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل) جماعت اسلامی (جے آئی) راولاکوٹ نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) راولاکوٹ کے سامنے جماعت اسلامی کا  آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے صحت سے متعلق تمام مطالبات تسلیم کرنے کے بعد احتجاج ختم کردیا۔ آج جماعت اسلامی راولاکوٹ کے وفد اور سیکرٹری صحت کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں

جماعت اسلامی راولاکوٹ کا احتجاج رنگ لے آیا، سیکرٹری صحت نے تمام مطالبات منظور کرلئے Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک اہم موڑ تصور کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے Read More »

ٹرمپ

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر شخصیت، ایٹمی پاکستان پسندیدہ ملک، ٹرمپ کی تعریفیں

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اہم ایٹمی ملک ہے اور میں پاکستان کو پسند کرتا ہوں۔ پاکستان اور بھارت کی جنگ میں نے رکوائی، پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر شخصیت، ایٹمی پاکستان پسندیدہ ملک، ٹرمپ کی تعریفیں Read More »

یورپی یونین کے تعاون سے آزادکشمیر یونیورسٹی میں نفسیاتی مسائل پر اہم ورکشاپ کا اہتمام

مظفرآباد( نوشین خواجہ) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائیکالوجی، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام اور یورپی یونین کے تعاون سے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ میں  مرکزی موضوع نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل، عدم برداشت، اور ان کے سماجی و مذہبی اثرات تھا۔اس ورکشاپ میں

یورپی یونین کے تعاون سے آزادکشمیر یونیورسٹی میں نفسیاتی مسائل پر اہم ورکشاپ کا اہتمام Read More »

محکمہ تعلیم کیلئے3 ارب 10کروڑ ،سکولوں کی تزئین وآرائش کیلئےایک ارب 96کروڑ روپے مختص

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیرخزانہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر عبدالماجد خان نے اپنی بجٹ تقریر میں ایوان میں بتایاکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2024-25ء میں محکمہ تعلیم /ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کیلئے 39کروڑ14لاکھ ر وپے مہیا کیے گئے ہیں۔ اس رقم سے 4پرائمری اور 29مڈل سکولز کی عمارات کی تعمیر،12ہائی سکولوں کی مرمتی و اضافی مکانیت کے ساتھ

محکمہ تعلیم کیلئے3 ارب 10کروڑ ،سکولوں کی تزئین وآرائش کیلئےایک ارب 96کروڑ روپے مختص Read More »

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات،مودی اور گودی میڈیامیں کھلبلی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ظہرانے پر ملاقات کریں گے۔اس خبر نے بھارتی میڈیا اور حکومت میں کھلبلی مچا دی ہے۔ امریکی صدارتی ڈائری کے مطابق یہ ملاقات وائٹ ہاؤس کے کابینہ روم میں دوپہر 1 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات،مودی اور گودی میڈیامیں کھلبلی Read More »