Bukhari

ایرانی حملوں کا خوف، پانچ ہزار اسرائیلی علاقہ چھوڑ گئے ، حکومت کی تصدیق

tتل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد سے اب تک 5 ہزار سے زائد یہودی اپنے گھر چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اسرائیل میں رہنے والے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں اور وہ اب اپنے ملک سے دیگر […]

ایرانی حملوں کا خوف، پانچ ہزار اسرائیلی علاقہ چھوڑ گئے ، حکومت کی تصدیق Read More »

راولاکوٹ :شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کی یاد میں شہداء کانفرنس،خراج تحسین پیش

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر پولیس کی زیراہتمام شہداء کانفرنس کا انعقاد ،شہداء کانفرنس کا انعقاد پولیس کے شہید آفیسران و اہلکاران کی یاد میں کیا گیا۔ شہداء کانفرنس میں شہداء کے ورثاء پولیس کے ریٹائرڈ آفیسران سول سو سائٹی کی شرکت۔ سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان، ممبر اسمبلی سردار حسن ابراہیم ، وزیرحکومت سردار عامر

راولاکوٹ :شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کی یاد میں شہداء کانفرنس،خراج تحسین پیش Read More »

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے وکالت لائسنس بحالی کیلئے درخواست دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین نے وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست کر دی۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ، جو حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں نے جمعرات کو اپنا وکالت کا لائسنس بحال کرنے کیلئے درخواست دیدی ہے۔ سابق چیف جسٹس صداقت حسین اس حوالے

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے وکالت لائسنس بحالی کیلئے درخواست دیدی Read More »

آزادکشمیر کی تمام جماعتیں کمزور اور سیاسی قیادت بے اثر ہوچکی،طارق فاروق

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جو کچھ ہو رہاہے کسی خاص پلان کا حصہ لگتا ہے۔ سیاسی جماعتیں کمزور اور سیاسی قیادت بے اثر ہو کر رہ گئیں، ایک زمانے میں ملٹری ڈیموکریسی کی بات ہوتی تھی موجودہ صورتحال

آزادکشمیر کی تمام جماعتیں کمزور اور سیاسی قیادت بے اثر ہوچکی،طارق فاروق Read More »

پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ۔ پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا۔

پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں کل سے شروع،فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی /وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی اورمغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی20 جون سے ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20سے23 جون کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان ،مری،

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں کل سے شروع،فلڈنگ کا خدشہ Read More »

آسمان پر ایرانی میزائل، لب پر دعائیں: تہران سے آنیوالے پاکستانیوں کی دردناک داستان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سینکڑوں پاکستانی زائرین، طلباء اور کارکنان اس ہفتے بالآخر ایران سے اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔ جیسا کہ اسرائیل-ایران تنازعے نے خطے کو وسیع جنگ کے دہانے پر دھکیل دیا ہے تو واپس آنے والے پاکستانیوں نے سڑکوں پر کشیدہ صورتِ حال، بے خواب راتوں اور رات کی تاریکی میں سروں

آسمان پر ایرانی میزائل، لب پر دعائیں: تہران سے آنیوالے پاکستانیوں کی دردناک داستان Read More »

انوارسرکارکا حالیہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا،مسترد کرتے ہیں ،سردار یعسوب

ابوظہبی (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر پیپلز پارٹی یواے ای کے صدر سردار یعسوب نے انوار الحق حکومت کے بجٹ کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ خوشنما الفاظ کا مجموعہ ہے جسے جموں وکشمیر پیپلزپارٹی مسترد کرتی ہے ۔ سردار یعسوب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ،سیکر اسمبلی ،وزرا ممبران اسمبلی ،اشرافیہ کی

انوارسرکارکا حالیہ بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا،مسترد کرتے ہیں ،سردار یعسوب Read More »

راولاکوٹ کا اعزاز، عثمان اعجاز نے آسٹریلیا یونیورسٹی سے سائبرسکیورٹی میں ڈگری مکمل کرلی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) سیاسی و سماجی شخصیت محمد اعجاز خان کے بیٹے عثمان اعجاز نے آ سٹریلیا کی معروف ہائی رینکنگ ڈیکن یونیورسٹی سے سائبر سیکیورٹی میں ڈگری حاصل کر لی ۔۔۔۔ راولاکوٹ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محمد اعجاز خان کے صاحبزادے عثمان اعجاز نے آسٹریلیا کی معروف اور ہائی رینکنگ ڈیکن یونیورسٹی

راولاکوٹ کا اعزاز، عثمان اعجاز نے آسٹریلیا یونیورسٹی سے سائبرسکیورٹی میں ڈگری مکمل کرلی Read More »

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال، ڈی ایس پی کا اڑنگ کیل کا طوفانی دورہ ، گیسٹ ہائوسز ، ہوٹلز کی چیکنگ ،جرمانے ،وارننگ

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) سیاحتی مقام اڑنک کیل میں اسسٹنٹ کمشنر شاردا راجہ بلال اور ڈی ایس پی شاردا سردار فیاض سرور کا ہمراہ پولیس نفری و میڈیا گیسٹ ہاوسسز ہوٹل کی چیکنگ کی گئی ۔ سیاحوں سے ملاقات شکایت کا موقع پر ازالہ کیا گیا ۔صفائی کی خصوصی طور پر چیکنگ کی گی۔زائد المعیاد اور مضر

اسسٹنٹ کمشنر راجہ بلال، ڈی ایس پی کا اڑنگ کیل کا طوفانی دورہ ، گیسٹ ہائوسز ، ہوٹلز کی چیکنگ ،جرمانے ،وارننگ Read More »