عوام پر مہنگائی کا نیا وار :گھی و تیل مافیا بے لگام،قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
بجٹ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں من مانا اضافہ کر کے صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل ہی کئی معروف کمپنیوں نے گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ شروع کر دیا تھا […]
عوام پر مہنگائی کا نیا وار :گھی و تیل مافیا بے لگام،قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »









