Bukhari

صدرمملکت آصف زرداری سے سردار تنویر الیاس کی ملاقات،پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت کااعلان

کراچی ، اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی قیادت میں اعلیٰ سطحی سیاسی وفد نے زرداری ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات کی۔ مشیر جیل خانہ جات حکومت آزاد کشمیر سردار احمد صغیر، ممبر قانون ساز اسمبلی علی شان سونی اور سردار عمر تنویر بھی […]

صدرمملکت آصف زرداری سے سردار تنویر الیاس کی ملاقات،پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت کااعلان Read More »

سب انسپکٹرمیرپور راجہ توفیق کی پولیس گردی ،شہری کی گاڑی غائب،خواتین کیساتھ بدتمیزی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)بیوہ پیر حاجی بوستان قادری ایف ٹو آسیہ بیگم نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرپور پولیس کے ایڈیشنل ایس پی عامر نوابی کی آ شیر باد سے تھانہ سٹی کے سب انسپکٹر راجہ توفیق نے پولیس گردی کی انتہا کر دی ہے اور احاطہ کچہری میں کھڑی گاڑی کو زبردستی لفٹر کے ذریعے

سب انسپکٹرمیرپور راجہ توفیق کی پولیس گردی ،شہری کی گاڑی غائب،خواتین کیساتھ بدتمیزی Read More »

خوشحال پاکستان کیلئے قومی اتحاد ناگزیر،وائس چانسلر پروفیسر سید ندیم حیدر بخاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر نے ایک فکر انگیز سیمینار اور دو روزہ “ٹریننگ آف ٹرینرز” ورکشاپ کا کامیابی سے انعقاد کیا جس کا مقصد قومی چیلنجز سے نمٹنے، سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا اور نوجوانوں کی مثبت ترقی کو فروغ دینا ہے۔ جامعہ کشمیر کے چہلہ کیمپس میں منعقد ہونے

خوشحال پاکستان کیلئے قومی اتحاد ناگزیر،وائس چانسلر پروفیسر سید ندیم حیدر بخاری Read More »

غلام اللہ اعوان

سردار تنویر الیاس وزارت عظمیٰ کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل، دیوان علی چغتائی بھی اڑان بھرنے کیلئے تیار، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) انوارالحق سرکار نے اپنے دور حکومت کا آخری بجٹ 2025،26 پیش کردیا ۔ اس کے بعد سیاسی طور پر آزادکشمیر میں جوڑ توڑ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس بھی میدان میں آچکے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار معروف تجزیہ نگار غلام اللہ اعوان نے اپنے پوڈ کاسٹ میں کیا ۔ غلام

سردار تنویر الیاس وزارت عظمیٰ کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل، دیوان علی چغتائی بھی اڑان بھرنے کیلئے تیار، غلام اللہ اعوان Read More »

پاکستان

سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی کمی ،3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے کی سطح پر آگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی، ملک میں 24 قراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار

سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی کمی ،3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے کی سطح پر آگئی Read More »

جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی صدر ٹرمپ غصے میں آگئے، نیتن یاہو کو کھری کھری سنادیں

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اپنی نا پسندیدگی کا اظہار کیا۔ یہ خلاف ورزی ٹرمپ کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد سامنے آئی جس پر امریکی صدر کے رد عمل سے ان کے قریبی ساتھی بھی حیران رہ گئے۔ تاہم

جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی صدر ٹرمپ غصے میں آگئے، نیتن یاہو کو کھری کھری سنادیں Read More »

ٹاور

ناقص انٹرنیٹ سروس،عوام کا موبائل کمپنی کے ٹاورکا گھیر او، تحریک چلانے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد آزاد کشمیر سید پور (بٹل بشاش) میں زونگ اور ٹیلی نار کا مشترکہ ٹاور کو ناقص کارکردگی و سروس کی وجہ سے لوگوں نے موبائل کمپنیوں کے ٹاورز کو گھیر لیا ٹاور کو احتجاجاً بند کر دیا ۔ عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ

ناقص انٹرنیٹ سروس،عوام کا موبائل کمپنی کے ٹاورکا گھیر او، تحریک چلانے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں آندھی ،طوفان کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 25 جون سے یکم جولائی تک ممکنہ موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری کردی۔ این ڈی ایم اے سے جاری ایڈوائزری کے مطابق 25 جون سے یکم جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آزادکشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں آندھی ،طوفان کا خدشہ، ایڈوائزری جاری Read More »

یمن کی نصف آبادی بدترین بھوک کا شکار، قحط کا خدشہ

یمن (کشمیر ڈیجیٹل)یمنی حکومت کے زیرانتظام جنوبی علاقوں میں غذائی تحفظ کی صورتحال سنگین صورت اختیار کر گئی جہاں تقریباً نصف آبادی کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے اور بیشتر لوگوں کو یہ پریشانی لاحق رہتی ہے کہ انہیں اگلا کھانا کہاں سے اور کیسے ملے گا۔ اقوام متحدہ کی سرپرستی میں غذائی تحفظ

یمن کی نصف آبادی بدترین بھوک کا شکار، قحط کا خدشہ Read More »

افتتاحی تقریب،انٹرن شپ پروگرام کیلئے آزاد کشمیر اور پاکستان کی نامور جامعات سے 25 طلباء منتخب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خوشحال خان نے کہا ہے کہ ہندوستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ ہندوستان کشمیریوں کی شناخت مٹا رہا ہے۔ڈیجیٹلائزیشن نے جہاں دنیا میں روزگار اور ترقی کے مواقع پیدا کیے وہاں ہی اس کے منفی

افتتاحی تقریب،انٹرن شپ پروگرام کیلئے آزاد کشمیر اور پاکستان کی نامور جامعات سے 25 طلباء منتخب Read More »