Bukhari

طوفانی بارشیں، پونچھ ڈویژن میں تباہی،دیوار گرنے سےمکان متاثر

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ)حالیہ طوفانی بارشوں نے ایک بار پھر پونچھ ڈویژن میں تباہی مچادی ، متعدد سڑکیں سیلاب کی نذر ، متعدد دھنس گئیں۔ راولاکوٹ کی نواحی یونین کونسل سنگولہ میں شدید بارش کے بعد زمین کھسکنے سے رابطہ سڑک کی حفاظتی دیوار گر گئی۔ سڑک کی دیوار گرنے سے غریب خاندان کا مکان […]

طوفانی بارشیں، پونچھ ڈویژن میں تباہی،دیوار گرنے سےمکان متاثر Read More »

مودی کی انتقامی کارروائیاں جاری، میر واعظ عمرفاروق ایک بار پھر نظربند

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو آج مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی گھر میں نظر بندرکھا اور انہیں سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق

مودی کی انتقامی کارروائیاں جاری، میر واعظ عمرفاروق ایک بار پھر نظربند Read More »

مہنگائی نے عدالتوں کا رخ کرلیا، ٹیکسوں کی بھرمار،اسٹام پیپر،ٹکٹ ، وکالت نامے کی فیس میں اضافہ

مظفرآباد(نامہ نگار) مہنگائی نے بھی عدالتوں کا رخ کر لیا،اب عدالتوں کا رُخ کرنے سے پہلے سوچ لیں، وکلاء کی فیس کے علاوہ ہزاروں روپے عدلیہ بھی آپ سے ٹیکس لے گی۔ تفصیلات کے مطابق تعلیم، صحت، سکیورٹی کے بعد انصاف بھی غریب کی پہنچ سے دور کر دیا۔ 2 روپے والی ٹکٹ 10 روپے

مہنگائی نے عدالتوں کا رخ کرلیا، ٹیکسوں کی بھرمار،اسٹام پیپر،ٹکٹ ، وکالت نامے کی فیس میں اضافہ Read More »

کوٹلی ، طوفانی بارشیں،طغیانی کا خدشہ، مساجد میں اعلانات ، کنٹرول روم قائم

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)مون سون سیزن کے پیش نظر دریائے پونچھ کے اطراف کوٹلی کے ملحقہ علاقہ جات میں ممکنہ طغیانی اور سیلابی خطرات کے پیش نظر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس کوٹلی کی نگرانی میں یونٹ سطح پر وارننگ اور آگاہی مہم جاری ہے۔ سول ڈیفنس کے رضاکار اپنے مقامی یونٹس کے ذریعے گھروں، محلوں اور

کوٹلی ، طوفانی بارشیں،طغیانی کا خدشہ، مساجد میں اعلانات ، کنٹرول روم قائم Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

پاکستان کشمیریوں کی امیدوں،آرزوں اور قربانیوں کا مرکز ،انوارالحق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت کشمیریوں کے جسموں میں خون بن کر دوڑتی ہے۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی امیدوں،آرزوؤں اور قربانیوں کا مرکز ہے۔۔ پاکستان کی مٹی سے محبت

پاکستان کشمیریوں کی امیدوں،آرزوں اور قربانیوں کا مرکز ،انوارالحق Read More »

سینیٹ اجلاس، پاکستانی شہریت ترمیمی بل ،موت کی سزا ختم کرنے سمیت کئی بلز منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینیٹ اجلاس میں پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025 سمیت کئی بلز کی منظوری دی گئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سردار سیدال خان ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حوالگی ملزمان، فوجداری قوانین ترمیمی بل اور پاکستان شہریت ترمیمی بلز منظور کر لیے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن

سینیٹ اجلاس، پاکستانی شہریت ترمیمی بل ،موت کی سزا ختم کرنے سمیت کئی بلز منظور Read More »

ہلالِ احمر پاکستان کے زیراہتمام ایل او سی متاثرہ 200 گھرانوں میں نقد رقم تقسیم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہلالِ احمر پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول کے متاثرہ 200گھرانوں کو مالی مدد فراہم کی ہے۔ اِس حوالے سے ایک پرُ وقار تقریب صدارتی سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ اِس تقریب میں ہلالِ احمر پاکستان کی چیئرپرسن فرزانہ نائیک، سیکرٹری جنرل محمد عبیداللہ خان، ترکیہ ریڈ کریسنٹ

ہلالِ احمر پاکستان کے زیراہتمام ایل او سی متاثرہ 200 گھرانوں میں نقد رقم تقسیم Read More »

وادی لیپا کا قدرتی حسن ایک بار پھر جوبن پر ، سیاحوں کا مرکز بن گیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل ، جی ایم بخاری) حالیہ بارشوں کے بعدوادی لیپا کا قدرتی حسن ایک بار پھر اپنے جوبن پر آ گیا۔ پہاڑوں پر چھائے بادل، سبز درختوں پر چمکتی بارش کی بوندیں، اور کھیتوں میں لہلہاتی فصلیںایسا منظر پیش کر رہی ہیں گویا زمین نے وضو کیا ہو اور آسمان سے اترتے بادل

وادی لیپا کا قدرتی حسن ایک بار پھر جوبن پر ، سیاحوں کا مرکز بن گیا Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خوفناک رپورٹ جاری

مظفرآباد، سرینگر(کشمیرڈیجیٹل ) اتحاد اسلامی انڈین مقبوضہ کشمیر اور جموں و کشمیر آرگنائزیشن آف ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی قابض افواج، خفیہ ایجنسیوں اور پولیس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نہ صرف منظم اور مربوط ہیں بلکہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خوفناک رپورٹ جاری Read More »

وزیراعظم انوارالحق نے مظفرآباد کیلئے صرف 3 کروڑ جبکہ 18 کروڑ روپے بھمبر منتقل کئے ، انجینئر راجہ فراز عارف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کی موجودہ حکومت میں مسلم لیگ ن کے دو وزراء اور کچھ مہاجرین کی سیٹوں سے منتخب ممبران شامل ہیں، مسلم لیگ ن چھوٹے لیول پر حکومت کا حصہ ہے جبکہ پیپلزپارٹی کثیر تعداد میں موجود ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن مظفرآباد کے سینئر رہنما انجینئر راجہ فراز عارف نے کشمیر

وزیراعظم انوارالحق نے مظفرآباد کیلئے صرف 3 کروڑ جبکہ 18 کروڑ روپے بھمبر منتقل کئے ، انجینئر راجہ فراز عارف Read More »