Bukhari

وزیراعظم انوارالحق مسلم لیگ ن بھمبر کے کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، جمیل سلطان

بھمبر آزاد کشمیر (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر کی پالیسیوں کیخلاف مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کی ہنگامی پریس کانفرنس مسلم لیگ ن ضلع بھمبر نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔ پریس کانفرنس کی صدارت مسلم لیگ […]

وزیراعظم انوارالحق مسلم لیگ ن بھمبر کے کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، جمیل سلطان Read More »

ٹی 20 سریز : بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کیخلاف آئندہ 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریزکیلئے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ یہ سیریز 20 جولائی سے ڈھاکہ میں شروع ہو رہی ہے۔ بورڈ نے حالیہ سری لنکا کے خلاف ہونے والی

ٹی 20 سریز : بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان Read More »

آزادکشمیر:مون سون بارشیں ، دریائے نیلم ،جہلم میں طغیانی، دفعہ 144 نافذ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس باعث دریا نیلم /جہلم میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔جبکہ ندی نالوں میں بھی طغیانی کا سلسلہ جاری ہے دریا کے قریب بسنے والے افراد کو مطلع کیاجاتا ہے کہ وہ دریا/ندی نالوں کے قریب نہ جائیں۔ مون

آزادکشمیر:مون سون بارشیں ، دریائے نیلم ،جہلم میں طغیانی، دفعہ 144 نافذ Read More »

سردار قمرالزمان کی رہائشگاہ کے قریب نصب ٹرانسفارمر انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)بائی پاس روڈ سٹی ون نزد رہائش گاہ سابق وزیر تعلیم و صحت سردار قمر الزمان خان کی رہائشگاہ کے قریب نصب بجلی ٹرانسفارمر انسانی زندگیوں کیلئے خطرے کی علامات بن گیا۔۔ چھ سات ماہ قبل رمضان المبارک میں بھی مذکورہ ٹرانسفارمرمیں خرابی اور دھماکے کےباعث وارڈ کیاٹ کے رہائشی راجہ نوید احمد کھکھہ

سردار قمرالزمان کی رہائشگاہ کے قریب نصب ٹرانسفارمر انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا Read More »

چھتیس گڑھ : 2019 سے اب تک 177 فورسز اہلکاروں کی خودکشی

رائے پور(کشمیر ڈیجیٹل) مودی حکومت کے زیرانتظام بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 2019 سے اب تک 177 بھارتی فورسز اہلکار خودکشی کر چکے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ وجے شرما نے اسمبلی کو بتایا کہ گزشتہ ساڑھے چھ سالوں میں 177 فورسز اہلکاروں نے خودکشی کی جن میں سے کم از

چھتیس گڑھ : 2019 سے اب تک 177 فورسز اہلکاروں کی خودکشی Read More »

پاک فوج کا سیلابی علاقوں کا فضائی ریسکیو آپریشن جاری،78 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک آرمی کا سیلابی صورتحال میں ملک بھر میں وسیع پیمانے پر فضائی ریسکیو آپریشنز جاری۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری ردعمل کے تحت متعدد افراد محفوظ مقامات پر منتقل۔ آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز نے دشوار گزار علاقوں میں امدادی سرگرمیاں انجام دین گاؤں چکری راجن میں تین افراد کو ریسکیو

پاک فوج کا سیلابی علاقوں کا فضائی ریسکیو آپریشن جاری،78 افراد محفوظ مقامات پر منتقل Read More »

کھلانا راجپورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں، زمینی رابطہ منقطع،ذیشان حیدر بحالی کیلئے سرگرم

نیلم یویلی (کشمیرڈیجیٹل)یونین کونسل کھلانا راجپور کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چار دیہات کا یونین کونسل سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔ سنگین صورتحال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف آزادکشمیر و امیدوار قانون ساز اسمبلی، سید ذیشان حیدر نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی سے رابطہ کرلیا۔

کھلانا راجپورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں، زمینی رابطہ منقطع،ذیشان حیدر بحالی کیلئے سرگرم Read More »

پیر سید علی رضا بخاری کی ممتاز آباد میں قبروں کی بے حرمتی کے دل خراش واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق ممبر اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف، پیر علی رضا بخاری، ضلع حویلی کے گاؤں پتھرہ (ممتازآباد) میں قبروں کی بےحرمتی اور انہیں اُکھاڑنے کے دل خراش اور دل دہلا دینے والے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف ایک غیر قانونی اور غیر

پیر سید علی رضا بخاری کی ممتاز آباد میں قبروں کی بے حرمتی کے دل خراش واقعہ کی مذمت Read More »

مجسٹریٹ مظفرآباد نے بغیر تحقیقات فیروزن فوڈ کمپنی کو30 لاکھ کا نقصان پہنچایا،ڈیلر شاہ مہران خان

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل )مجسٹریٹ بلدیہ مظفرآباد سردار عمران نے فیروزن فوڈ کمپنی کی گاڑی کو روک کر بغیر تحقیق کے 30 لاکھ سے زائد مالیت کا نقصان اٹھانا پڑا اوپر سے دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار فیروزن فوڈ کمپنی جہلم ویلی کے ڈیلر شاہ مہران خان ،مالک فیروزن فوڈ کمپنی ڈرائیور تاج

مجسٹریٹ مظفرآباد نے بغیر تحقیقات فیروزن فوڈ کمپنی کو30 لاکھ کا نقصان پہنچایا،ڈیلر شاہ مہران خان Read More »

raja farooq haider

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر 19 جولائی کو الحاق پاکستان ریلی کی قیادت کرینگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان 19 جولائی کو لائن آف کنٹرول کے نزدیکی اور تاریخی اہمیت کے حامل علاقے چناری میں الحاق پاکستان ریلی کی قیادت کرینگے ۔ ریلی چناری بازار سے دن گیارہ بجے شروع ہوگی جس سے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان خصوصی خطاب کرینگے اس حوالے

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر 19 جولائی کو الحاق پاکستان ریلی کی قیادت کرینگے Read More »