Bukhari

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سینئر آڈیٹر حسابات عمران حسین کیخلاف بھی ریفرنس دائر

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرنے سینئر آڈیٹرحسابات ضلع باغ سید عمران حسین شاہ کے خلاف زیر قاعدہ 15(b)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ رولز 1997کے تحت ریفرنس دائر کر دیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ حسابات کو ہدایت کی ہے کہ سید عمران حسین شاہ سینئر آڈیٹر محکمہ حسابات ضلع باغ کے خلاف بالا […]

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سینئر آڈیٹر حسابات عمران حسین کیخلاف بھی ریفرنس دائر Read More »

شادی کے اشتہار پر اغواء ہونیوالے آزادکشمیر کے شہری کی المناک داستان سامنے آگئی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار کے نواحی گاؤں ناگنی سے تعلق رکھنے والے راجہ محمد بشیر خان، جو کئی ماہ سے سندھ کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید میں تھے، بالآخر بحفاظت بازیاب ہو کر اپنے آبائی علاقے چکار واپس پہنچ گئے ۔ راجہ بشیر

شادی کے اشتہار پر اغواء ہونیوالے آزادکشمیر کے شہری کی المناک داستان سامنے آگئی Read More »

رافیل طیارہ پنجاب میں خود گرتے دیکھا، بھارتی رکن اسمبلی نے لوک سبھا میں تصاویر پیش کردیں

بھارت کے رکن پارلیمنٹ امریندر سنگھ نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیارہ گرائے جانے کے شواہد لوک سبھا اجلاس میں پیش کردیے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے امریندر سنگھ نے لوک سبھا اجلاس میں کہا کہ بھارتی حکومت نے بھارتی فوج کے ہاتھ پاؤں باندھ کر حملے کے لیے بھیجا۔ انہوں

رافیل طیارہ پنجاب میں خود گرتے دیکھا، بھارتی رکن اسمبلی نے لوک سبھا میں تصاویر پیش کردیں Read More »

جہلم ویلی ورکرز کنونشن کی کامیابی پر قومی قیادت کا ذیشان حیدر کو فون، خراج تحسین پیش

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کو جہلم ویلی میں ایک تاریخی، بے مثال اور متحد کنونشن کے انعقاد پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ پی ٹی آئی قیادت نے ٹیلیفونک گفتگو میں ذیشان حیدر کی بصیرت، قربانی،

جہلم ویلی ورکرز کنونشن کی کامیابی پر قومی قیادت کا ذیشان حیدر کو فون، خراج تحسین پیش Read More »

9 مئی کوامریکی نائب صدر ڈی جی وینس نےفون کرکے کہا کہ پاکستان آپ پر بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کاانکشاف

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر ڈی جی وینس نے انہیں خبردار کیا کہ پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ مودی نے کہا کہ “9 مئی کو رات کو ٹرمپ نے مجھے کال کرنے کی

9 مئی کوامریکی نائب صدر ڈی جی وینس نےفون کرکے کہا کہ پاکستان آپ پر بڑا حملہ کرنیوالا ہے، مودی کاانکشاف Read More »

رزلٹ کا عدم اجراء،میرپور مسٹ یونیورسٹی سے منسلک کالجز کے طلباء سراپا احتجاج

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) مسٹ یونیورسٹی سے وابستہ افلییٹڈ کالجز کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں آج بھرپور احتجاج کرتے ہوئے علامہ اقبال روڈ بند کردی۔ طلباء کا موقف تھا کہ کالجز کے ساتھ مسلسل امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ یونیورسٹی کی طرح کالجز کے طلبہ کو بھی سمر

رزلٹ کا عدم اجراء،میرپور مسٹ یونیورسٹی سے منسلک کالجز کے طلباء سراپا احتجاج Read More »

مہاجرین جموں وکشمیر کی حکومتی استحصالی رویئے کیخلاف احتجاجی تحریک شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ آزاد کشمیر کے استحصالی رویئے کیخلاف مہاجرین جموں کشمیر 1989 نے پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ بیس کیمپ حکومت مہاجرین کو دیوار سے لگانے سے باز رہے ۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ضلع باغ کی مہاجر بستی چھتر نمبر دو میں انعقاد پذیر ہوا ۔ حکومت

مہاجرین جموں وکشمیر کی حکومتی استحصالی رویئے کیخلاف احتجاجی تحریک شروع Read More »

ہم نے 3 رافیل، 1 سخوئی 30 ایم کے آئی130، 1 مگ 29 کھوئے، یہ سب ہمارے ہی علاقے میں مار گرائے، فرانسس جارج

نئی دہلی:آپریشن سندور پر کانگریس ودیگر اپوزیشن رہنمائوں نے لوک سبھا میں مودی سرکار کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے اہم سوالات اٹھادیئے اور مودی سرکاری کا ڈرامہ بے نقاب کردیا ہے۔ کانگریسی لیڈرو ایم پی فرانسس جارج نے بھارتی ایوان لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ دنیا چیخ چیخ کر کہہ رہی

ہم نے 3 رافیل، 1 سخوئی 30 ایم کے آئی130، 1 مگ 29 کھوئے، یہ سب ہمارے ہی علاقے میں مار گرائے، فرانسس جارج Read More »

مہنگائی کی شرح میں 23.4 فیصد سے کم ہوکر 4.5 فیصد پر پہنچ گئی، وزارت خزانہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزارت خزانہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد سے کم ہوکر صرف ساڑھے چار فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتای اگیا ہے کہ گزشتہ مالی سال 2024-2025

مہنگائی کی شرح میں 23.4 فیصد سے کم ہوکر 4.5 فیصد پر پہنچ گئی، وزارت خزانہ Read More »

ٹیرف معاہدہ،پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نئی قیمت 68.84 ڈالر فی بیرل ریکارڈ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف معاہدے کے بعد یورپ اور ایشیا کی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ خام

ٹیرف معاہدہ،پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نئی قیمت 68.84 ڈالر فی بیرل ریکارڈ Read More »