Bukhari

بھارت نے فیٹف میں پاکستان کیخلاف علی امین گنڈاپور کا بیان بطور ثبوت پیش کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان پاکستان کے خلاف بطور ثبوت جمع کروادیا۔ فیٹف حکام کے مطابق بھارت کی جانب سے وزیراعلیٰ کے پی کا بیان جمع کروایا گیا ہے۔ نجی چینل جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]

بھارت نے فیٹف میں پاکستان کیخلاف علی امین گنڈاپور کا بیان بطور ثبوت پیش کردیا Read More »

انوارالحق کی اپنے آپ کو بچانے کیلئےنئی واردات ، من پسند پولیس افسر کو ایس پی بھمبر کا چارج دیدیا

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) انوارالحق سرکار کے اپنے آپ کو بچانے کے نت نئے طریقے سامنے آنے لگے ۔ حکومتی وراردات کا نیا شاخسانہ ، ایس پی بھمبر کی فی الفور تعیناتی کےبجائے پہلے ڈی ایس پی کو ایس پی کا قائم مقام چارج دے دیا بعدازاں بغیر باقاعدہ بورڈ کی منظوری ترقی دیئے جانے

انوارالحق کی اپنے آپ کو بچانے کیلئےنئی واردات ، من پسند پولیس افسر کو ایس پی بھمبر کا چارج دیدیا Read More »

مودی سرکار چکرا گئی ،آپریشن سندور کی ناکامی سے متعلق خبریں چلانے والے 1400 بھارتی ڈیجیٹل میڈیا بلاک

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل) ہندوستانی فوج کی طرف سے کئے گئے ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بھارت کیخلاف خبریں چلانے والے 1400بھارتی ڈیجیٹل میڈیا کو مودی حکومت نے بلاک کردیا ۔ مودی حکومت کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ آپریشن سندور کو ناکام بنانے میں بھارت کے اندر چلنے والے ڈیجیٹل میڈیا نے پاکستانی بیانئے کو

مودی سرکار چکرا گئی ،آپریشن سندور کی ناکامی سے متعلق خبریں چلانے والے 1400 بھارتی ڈیجیٹل میڈیا بلاک Read More »

ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ، “آتم نربھر بھارت” کے سائے میں مودی کا جنگی جنون جاری

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی فوج اگست میں اسپیتی ویلی، ہماچل پردیش میں ڈرون مقابلہ منعقد کرے گی، جسے “آتم نربھر بھارت” کے فریم ورک میں پیش کیا جا رہا ہے۔ دی ٹریبون انڈیا کے مطابق، یہ مقابلہ دو مراحل پر مشتمل ہوگا ، پہلا مرحلہ 10 سے 15 اگست جبکہ دوسرا مرحلہ 20 سے 24

ہماچل میں بھارتی فوج کا ڈرون مقابلہ، “آتم نربھر بھارت” کے سائے میں مودی کا جنگی جنون جاری Read More »

سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان کے 37 دیہات آفت زدہ قرار

سکردو(کشمیر ڈیجیٹل )گلگت بلتستان حکومت نے سیلابی تباہی سے دوچار آٹھ اضلاع کے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ جعمرات کے روز محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آفت زدہ قرار دیے جانے والے علاقوں میں گلگت کے 9 ،دیامر 12 ،غذر 5، اسکردو 4، گانچھے 2، شگر 3، نگر

سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان کے 37 دیہات آفت زدہ قرار Read More »

سونے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی کا سامنا

کراچی (ّکشمیر ڈیجیٹل)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کمی کے باعث 3ہزار 303 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔ مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی کا سامنا Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز،سردار قمرالزمان کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاستی سیاست میں بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد میں واقع پیپلز سیکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما، سابق وزیر حکومت اور ریاستی سیاست کے درخشندہ ستارے سردار قمر الزمان کی صحت یابی

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز،سردار قمرالزمان کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب Read More »

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی

مظفرآباد:پولیس اہلکاروں کی ہڑتال روکنے میں ناکامی پر پونچھ سمیت کئی اضلاع میں افسران تبدیل کردیئے گئے ہیں جس کا سروسراینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع باغ راجہ محمد اکمل خان کو تبدیل کر کے مرکزی دفتر پولیس کیساتھ منسلک کردیاگیا جبکہ سپر نٹنڈنٹ پولیس

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی Read More »

آئندہ پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری دیں گے۔ پیٹرول 9 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ہائی

آئندہ پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

وفاقی حکومت کا الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرول اور ڈیزل کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کو فروغ دینے کیلئے وفاقی حکومت نے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس 2 سالوں کی اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس کے لیے اقساط اور سبسڈی اسکیم تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی، وزیر اعظم شہباز

وفاقی حکومت کا الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا اعلان Read More »