Bukhari

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے اضافہ کیا گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد فی لٹر پٹرول کی […]

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

ٹویوٹا انڈس موٹرز کا کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمپنی کے مطابق یہ کمی ایک خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ کے تحت کی گئی ہے، جو یکم اگست 2025سے نافذ العمل ہو گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ رعایتیں محدود مدت اور گاڑیوں کی محدود تعداد تک دستیاب ہوں گی۔ ٹویوٹا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق کرولا کراس 1.8

ٹویوٹا انڈس موٹرز کا کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کا گروپ ، 12 ہزار کو 2 کروڑ کشمیریوں کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں،سلیم بٹ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل میڈیا رپورٹ)مقبوضہ وادی ہو یا جموں، گلگت بلتستان ہو یا آزادکشمیر یہ ریاست جموں وکشمیر کی ایک اکائی ہے ، ہمارے بڑوں نے آزادکشمیراسمبلی کیلئے وادی اور جموں کی نشستوں کیلئے اقدامات اٹھائے وہ دیرپا تھے نہ کہ کسی تنگ نظری کی بنیاد پر یہ نشستیں رکھی گئیں ۔ آج کے حالات کے پیش

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کا گروپ ، 12 ہزار کو 2 کروڑ کشمیریوں کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں،سلیم بٹ Read More »

جنت نظیر وادی نیلم میں کشتی رانی کے مقابلے، سیاحوں نے شاردہ کا رخ کرلیا

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر جنت نظیر وادی نیلم میں شاردہ میں ہونے والی کشتی رانی کے دلفریب ایڈوینچرز سے لطف اندوز ہونے ملک بھر سے سیاحوں نے شاردہ کا رخ کر لیا۔ وزیر اطلاعات حکومت آزاد کشمیر و ترجمان حکومت پیر مظہر سعید شاہ کا ریور رافٹنگ میں سیاحوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے

جنت نظیر وادی نیلم میں کشتی رانی کے مقابلے، سیاحوں نے شاردہ کا رخ کرلیا Read More »

مظفرآباد پر جنگلی خنزیروں کا بڑا حملہ ، فصلیں تباہ، زمینداروں کا جینا دوبھر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) آذاد کشمیر کے دارالحکومت اور اسکے مضافات میں جنگلی خنزیزوں نے زمینداروں کا جینا حرام کر دیا۔کھڑی قیمتی فصلوں کو منٹوں میں تہس نہس جس پر مقامی زمیندار مہینوں محنت کرکے اسکی پرورش کرتے ہیں۔ جنگلی خنزیزوں کے ڈر سے متعدد زمین داروں نے اب فصلوں کو صرف جانوروں کے چارے کی

مظفرآباد پر جنگلی خنزیروں کا بڑا حملہ ، فصلیں تباہ، زمینداروں کا جینا دوبھر Read More »

حویلی ،لیپروسی سینٹر کے زیراہتمام فری سکن کیمپ ، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ،مفت ادویات تقسیم

حویلی،کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر فاروق احمدنور، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فاروق اعوان کی خصوصی ہدایت پر سماجی تنظیم میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کراچی کے اشتراک سے ڈی ایچ کیو حویلی کہوٹہ میں فری سکن کیمپ قائم۔ فری سکن کیمپ کی نگرانی ایم ایس ڈی ایچ او حویلی، پرونشل ٹی بی لیپروسی فیلڈ آفیسر

حویلی ،لیپروسی سینٹر کے زیراہتمام فری سکن کیمپ ، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ،مفت ادویات تقسیم Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر دو دھڑوں میں تقسیم ، اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر دو حصوں میں تقسیم ، اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ ایک گروپ پاکستان اور پاکستانی اداروں کیساتھ کھڑا ہے جبکہ دوسرا گروپ اچانک کھل کر سامنے آگیا ۔۔ ایسی صورتحال میں راولا کوٹ میں دیئے گئے بیان سے نظریاتی گروپ کے لوگوں کی دل آزاری کی آڑ میں عوامی

عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر دو دھڑوں میں تقسیم ، اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے Read More »

مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، روسی تیل کی خریداری روک دی

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی اثر کرگئی،مودی سرکار نے روسی تیل کی خریداری روک دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 4 بھارتی آئل ریفائنریز نے روس سے تیل کی خریداری گزشتہ ہفتے روکی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارت تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا

مودی نے ٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، روسی تیل کی خریداری روک دی Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جون کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو 11 کلو گرام کے سلنڈر کی قیمت میں 54 روپے 60 پیسے کمی ہوئی جبکہ جون کے مہینے کے لیے گھریلو

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

چینی بحران،حکومت کا بڑا ایکشن، ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ملک میں جاری چینی کے بحران کے پیش نظر شوگر ملز کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے شوگر ملوں کے گوداموں میں موجود ذخائر سے چینی کی سپلائی کی مانیٹرنگ کیلئے ایف بی آر اہلکار تعینات

چینی بحران،حکومت کا بڑا ایکشن، ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں شامل Read More »