Bukhari

لاہور سے راولپنڈی آنیوالی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار، 50 مسافر زخمی

لاہور سے اسلام آباد جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس سے 50 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعے کے روز لاہور سے اسلام آباد جانے والی اسلام آباد ایکسپریس کالا شاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان نالہ ڈیک کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی […]

لاہور سے راولپنڈی آنیوالی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار، 50 مسافر زخمی Read More »

کوٹلی پولیس کی غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپور کارروائی ،13 غیر ریاستی پھیری والے گرفتار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)کوٹلی پولیس کی غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا آغاز، تھلیر کالونی پل پر جنرل ہولڈ اپ کے دوران 13 غیر ریاستی پھیری والوں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر چھ موٹر سائیکلیں بھی مالِ سمیت ضبط کر لی گئیں۔ یہ کارروائی ایس ایچ او

کوٹلی پولیس کی غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپور کارروائی ،13 غیر ریاستی پھیری والے گرفتار Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے معلمین القرآن کے وفد کی ملاقات،دیرینہ مسائل حل کی یقین دھانی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معلمینِ قرآن ہمارے سروں کا تاج ، معاشرے کی فکری و روحانی بنیادوں کے معمار ہیں۔ میں نے ہمیشہ ان کی عظمت کو تسلیم کیا اور ان شاءاللہ دوبارہ حکومت ملی تو ان کے جملہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے معلمین القرآن کے وفد کی ملاقات،دیرینہ مسائل حل کی یقین دھانی Read More »

ریاستی نظام آئین کے تابع ، کسی پریشر گروپ یا کمیٹی کی من مانی نہیں چلنے دینگے، ترجمان حکومت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا کہ آزادریاست جموں وکشمیر کا نظام عبوری آئین کے تابع ہےاور کسی پریشرگروپ یاکمیٹی کی مرضی یا خواہش کے تابع نہیں ہوسکتا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئین میں کوئی ترمیم کرناچاہتا ہے تواسکا آئینی طریقہ کار موجود ہے۔ مہاجرین مقیم پاکستان ہمارے جسم و

ریاستی نظام آئین کے تابع ، کسی پریشر گروپ یا کمیٹی کی من مانی نہیں چلنے دینگے، ترجمان حکومت Read More »

اگست 2025 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) نیشنل سیونگز نے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے۔ 1500 روپے کے 103 پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی اس ماہ 15 اگست 2025 (جمعہ) کو نیشنل سیونگز سنٹر فیصل آباد میں ہوگی۔ پرائز بانڈز مرکزی بینک، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے ذریعے جاری کئے جاتے ہیں اور ملک میں لوگوں

اگست 2025 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل )چکوٹھی سے میرا بکوٹ جانے والی ڈولی کے قریب ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔میرا بکوٹ جانیوالی ڈولی کے قریب سے بائیس سالہ لڑکی،فضہ پرویز عباسی دختر محمد پرویز عباسی ساکنہ میرابکوٹ نے ڈولی کے قریب سے گزرتے ہوئے اچانک دریا میں چھلانگ لگا دی۔ لڑکی کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122کی

میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری Read More »

کشمیری رہنماوں کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ چیئرمین پاسبان حریت عزیر احمد غزالی، رہنما پیپلز پارٹی شوکت جاوید میر، سید آصف گیلانی سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

کشمیری رہنماوں کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا اسمبلی نے جموں و کشمیر کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ قرارداد حکومتی رکن اسمبلی شرافت علی نے پیش کی ، قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ۔ یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔قرارداد کا متن ، یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور Read More »

سردار عثمان عتیق نوٹنگھم پہنچ گئے، شاندار استقبال ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش

نوٹنگھم ( کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ شیراز خان )مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان عتیق کے اعزاز میں نوٹنگھم کی مقامی برانچ کی جانب سے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کے دیرینہ ساتھیوں سمیت سیاسی سماجی اور کمیونٹی کے رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔۔ مقررین نے

سردار عثمان عتیق نوٹنگھم پہنچ گئے، شاندار استقبال ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش Read More »

ہنڈا اٹلس کارز نے پہلی ہائبرڈ ایچ آر وی ای: ایچ ای وی متعارف کرادی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ ہونڈا ایچ آر-وی ای: ایچ ای وی (HR-V e\:HEV) متعارف کرائی ہے، جو ہائبرڈ موبیلٹی میں ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوگی۔ یہ پیشرفت ہونڈا کے پاکستان میں پائیدار اور اسمارٹ ٹرانسپورٹ کی طرف سفر کا آغاز ہے، جو کمپنی کے عالمی وژن—کاربن

ہنڈا اٹلس کارز نے پہلی ہائبرڈ ایچ آر وی ای: ایچ ای وی متعارف کرادی Read More »