Bukhari

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار

گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شسپر گلیشیئر سے گلیشیائی جھیل پھٹنے کے نتیجے میں حسن آباد نالہ شدید طغیانی کا شکار ہو گیا، جس سے درجنوں گھروں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ سیلابی ریلے پاکستان اور چین کے […]

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی کا بڑا اعزاز، بی ایس ماس کمیونیکیشن سمیت مختلف پروگرامز میں جدید کورسز شامل کرنے کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈیپارٹمنٹ آف ماس کیمونیکیش آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے پانچویں بورڈ آف سٹڈیز کا اجلاس سربراہ شعبہ ڈاکٹر شاہدہ خلیق کی زیر صدارت جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹیڈیز ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ پروفیسر ڈاکٹرماجدالغفار، پروفیسر ڈاکٹر ثاقب ریاض، ڈین سوشل سائنسز آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد ڈاکٹر

آزادکشمیر یونیورسٹی کا بڑا اعزاز، بی ایس ماس کمیونیکیشن سمیت مختلف پروگرامز میں جدید کورسز شامل کرنے کی منظوری Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا ایل او سی عوام کے مسائل حل کیلئے20 اگست کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان

وادئ لیپا(کشمیر ڈیجیٹل )مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر شوکت جاوید میر نے پاک بھارت جھڑپوں کے دوران وادئ لیپہ سمیت لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری سے املاک کی تباہی کے معاوضہ جات کی ادائیگی میں بلا جواز تاخیر مثلیں مرتب کرنے میں پسند نا پسند کا عمل سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا ایل او سی عوام کے مسائل حل کیلئے20 اگست کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان Read More »

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادسکیورٹی ہائی الرٹ، ملک بھر کے دیگر حصوں کی طرح ضلع مظفرآباد میں بھی یوم آزادی پاکستان کے حوالہ سے مختلف نوعیت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے- ضلع مظفرآباد میں یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں تیاریاں عروج پر ہیں- سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع مظفرآباد (سیدریاض حیدر بخاری) کی ہدایات کے مطابق

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ Read More »

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی

عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ میری گرفتاری بھی غیر قانونی تھی اور رہائی بھی غیر قانونی، مگر اس موقع پر جس اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ میری گرفتاری پر پوری سیاسی قیادت، بالخصوص

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

پی ڈبلیو ڈی ورکرز کا دوسرے روز بھی احتجاج ،سپیکرلطیف اکبر کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل+عبد الصبور اعوان) پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ، وادی لیپہ پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین وادی لیپہ کا احتجاج 6 اگست سے جاری ہے، جو 12 اگست تک جاری رہے گا۔ مطالبات کے حق میں جاری اس احتجاج کے دوسرے روز وادی لیپہ کی ممتاز سماجی

پی ڈبلیو ڈی ورکرز کا دوسرے روز بھی احتجاج ،سپیکرلطیف اکبر کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش Read More »

پاکستان کیخلاف بھارتی آپریشن سندور میں اسرائیل نے دفاعی تعاون کیا،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اعتراف

تل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے آپریشن سندور کے دوران بھارت کو دی جانے والی فوجی مدد کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ آپریشن مئی میں اس وقت ہوا جب بھارت نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگا کر کنٹرول لائن کے پار حملے کیے، جس پر دونوں جوہری قوتوں کے درمیان

پاکستان کیخلاف بھارتی آپریشن سندور میں اسرائیل نے دفاعی تعاون کیا،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اعتراف Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ :کریمنل کیس میں شامل تفتیش کرکٹر حیدر علی معطل

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےکرکٹر حیدر علی کو معطل کردیا۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی مانچسٹر پولیس کے ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ بورڈ :کریمنل کیس میں شامل تفتیش کرکٹر حیدر علی معطل Read More »

پیپلزپارٹی ، پی ٹی آئی کو جھٹکا، درجنوں سرکردہ رہنما شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے یونین کونسل لوئر گریس کے گاؤں پل ڈھیری، ڈھکی سے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ۔ مسلم لیگ ن میں شامل ہونیوالے سرکردہ رہنماوں جن میں شاہ

پیپلزپارٹی ، پی ٹی آئی کو جھٹکا، درجنوں سرکردہ رہنما شاہ غلام قادر کے قافلے میں شامل Read More »

چناری پولیس کی کامیاب کارروائی، بے گناہ افراد کو پھنسانے والا سازشی گرفتار

چناری (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) تھانہ چناری پولیس کو ایک نامعلوم نمبر سے کال موصول ہوئی جس میں اطلاع دی گئی کہ ایک شخص کار میں منشیات لے جا رہا ہے۔ اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ چناری راجہ تحسین قیوم نے نفری کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو روک کر تلاشی لی۔ ابتدائی

چناری پولیس کی کامیاب کارروائی، بے گناہ افراد کو پھنسانے والا سازشی گرفتار Read More »