Bukhari

کولگام ، جنگل میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کا استعمال، عسکریت پسندوں کی بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپیں، دو بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام کے جنگلاتی علاقے ’’اکھل‘‘ میں بھارتی فوج اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حالیہ برسوں کی طویل ترین مسلح جھڑپوں میں سے ایک ہے۔ جس میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے […]

کولگام ، جنگل میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز کا استعمال، عسکریت پسندوں کی بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپیں، دو بھارتی فوجی ہلاک Read More »

پاکستان سے دُرگت بننے کے 3 ماہ بعد بھارتی ائیر چیف جھنجھلاہٹ کا شکار، بے تکا بیان داغ دیا

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)آپریشن سندورمیں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے جب کہ مہینوں بعد اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے بھارتی ایئرچیف نے 6 پاکستانی طیارے مارگرانے کا مضحکہ خیز بیان دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے آپریشن سندورمیں ناکامی چھپانے کی ایک اور مضحکہ خیز کوشش کی

پاکستان سے دُرگت بننے کے 3 ماہ بعد بھارتی ائیر چیف جھنجھلاہٹ کا شکار، بے تکا بیان داغ دیا Read More »

سردار امجد ان ایکشن ،غیر معیاری تعمیرات، کھوڑیاں لنک روڈ کا کام بند

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل سے)چیئرمین ٹاون کمیٹی کیل سردار امجد نے غیر معیاری تعمیرات کے تناظر میں کھوڑیاں لنک سڑک کا کام بند کروادیا۔عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر کو غیر معیاری تعمیرات سڑک برائے کھوڑیاں لنک بارے درخواست دی تھی۔ عوامی مطالبہ پر چیئرمین ٹاون کمیٹی کیل سردار امجد اقبال نے موقع پر جا کر کام کا

سردار امجد ان ایکشن ،غیر معیاری تعمیرات، کھوڑیاں لنک روڈ کا کام بند Read More »

چنگان پاکستان کا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) گاڑیوں کے خریداروں کے لئے اچھی خبر، چنگان پاکستان نے یوم آزادی کے تحت اپنی مقبول گاڑی ’ السوین سیڈان‘ کے تمام ویریئنٹس میں بڑی کمی کردی، کمپنی کی طرف سے یہ شاندار آفر محدود مدت کے لئے فراہم کی گئی ہے۔ چنگان پاکستان کی 31 اگست 2025 تک یوم آزادی

چنگان پاکستان کا گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل دفاتر کی منتقلی کی خبریں بے بنیاد نکلیں ، بورڈ انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورکی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ آزاد جموں وکشمیر تعلیمی بورڈ میر پور اپنے علاقائی رابطہ دفاتر (مظفر آباد،راولاکوٹ) کی بطور علاقائی رابطہ دفتر حیثیت

میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل دفاتر کی منتقلی کی خبریں بے بنیاد نکلیں ، بورڈ انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا Read More »

وزیراعظم کا زکوۃ فنڈدو گنا بڑھا کر10کروڑ کرنیکا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد کشمیرنے زکوۃ منافع فنڈز کی رقم میں5کروڑ سے دوگنا بڑھاتے ہوئے 10کڑور روپے کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت زکوٰۃ منافع فنڈ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق ، چیف سیکرٹری خوشحال خان ، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، سیکرٹری برقیات

وزیراعظم کا زکوۃ فنڈدو گنا بڑھا کر10کروڑ کرنیکا حکم Read More »

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان بھر میں اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم کو غیر معمولی پذیرائی ملی ہے اور اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ وزارت توانائی کے ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام حکومت کی اس وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد زائد بلنگ

اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم سے 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید Read More »

سولر

مفت سولر سسٹم:،20 اگست تک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل ) مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کم آمدنی والے شہریوں کو مہنگی بجلی سے نجات دلانے کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو صارفین ماہانہ 100 یونٹ

مفت سولر سسٹم:،20 اگست تک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت Read More »

آزاد حکومت کو1 ارب 70 کروڑ کا منافع مگر سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع ہونے کے امکانات معدوم

مظفرآباد(ذوالفقار علی ۔کشمیر ڈیجیٹل انویسٹی گیشن ٹیم)بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ایک اہم عہدیدار کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت کو گزشتہ مالی سال میں سوشل پروٹیکشن فنڈ پر ایک ارب 70 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ لیکن سرکاری عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مستحقین کی تعداد زیادہ ہونے کی

آزاد حکومت کو1 ارب 70 کروڑ کا منافع مگر سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع ہونے کے امکانات معدوم Read More »

آزادکشمیربیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، متعدد تبادلے،تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر بیوروکریسی میں تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔ صدر آزادکشمیر کے احکامات کی روشنی میں وقاص احمد ضیاء ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات ، بخلاف خالی آسامی تعینات کردیا گیا

آزادکشمیربیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، متعدد تبادلے،تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری Read More »