کشمیری، بھارتی ، پاکستانی اور عالمی مصنفین کی تنازعہ کشمیر پرمبنی 25کتب پرپابندی عائد
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ (ہوم ڈیپارٹمنٹ) نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے 25 ایسی کتابوں پر پابندی عائد کر دی جنہیں ’’جھوٹا بیانیہ‘‘، ’’علیحدگی پسندی‘‘ اور ’’ریاست مخالف جذبات‘‘ کو فروغ دینے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ ان کتابوں کے مصنفین میں اے جی نورانی ، انگانا چٹر […]
کشمیری، بھارتی ، پاکستانی اور عالمی مصنفین کی تنازعہ کشمیر پرمبنی 25کتب پرپابندی عائد Read More »








