Bukhari

بھارت کے تمام 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، محسن نقوی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں بھارت کے تمام 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی ویڈیوز ہمارے پاس ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہا کہ رواں برس مئی میں ہونے والی جنگ میں […]

بھارت کے تمام 6 طیاروں کے تباہ ہونے کی وڈیوز ہمارے پاس ہیں، محسن نقوی Read More »

بارشوں کا سلسلہ 22 اگست تک جاری،مزید شدت کا امکان، پونچھ اور باغ خطرے سے دوچار،این ڈی ایم اے حکام

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر وفاقی اور صوبائی سطح پر ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔ ٹیکنیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر طیب شاہ کے مطابق بارشوں کا

بارشوں کا سلسلہ 22 اگست تک جاری،مزید شدت کا امکان، پونچھ اور باغ خطرے سے دوچار،این ڈی ایم اے حکام Read More »

چناری ، بااثرافراد کی ظلم کی انتہا، 13 سالہ بچے پر بہمانہ تشدد، بازو تین جگہ سے توڑ ڈالا

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)چناری کے نواحی گاؤں سربن میں بااثر افراد نے اپنی من مانی سے عدالت قائم کرتے ہوئے 13 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد کر کے اس کے بازو کو تین جگہ سے توڑ ڈالا،عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سربن کے رہائشی چوہدری سلیمان

چناری ، بااثرافراد کی ظلم کی انتہا، 13 سالہ بچے پر بہمانہ تشدد، بازو تین جگہ سے توڑ ڈالا Read More »

وزیرحکومت فہیم ربانی کے سکیورٹی گارڈز اور شہریوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ، تشدد سے شہری زخمی

بلوچ/منگریوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے حلقہ بلوچ بانڈیاں منگریوٹ کراس میں وزیر حکومت آزاد کشمیر فہیم اختر ربانی کے ساتھ تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی شہریوں پر فائرنگ ۔ذرائع کے مطابق شہریوں نے فہیم اختر ربانی سے عوامی مسائل پر بات کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیرحکومت سردارفہیم اکرم ربانی کے ساتھیوں نے نہتے

وزیرحکومت فہیم ربانی کے سکیورٹی گارڈز اور شہریوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ، تشدد سے شہری زخمی Read More »

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں ، آئندہ 24 گھنٹے اہم، الرٹ جاری، دریاوں کے کنارے پولیس کا گشت ، چوکیاں قائم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس مظفرآبادکے مطابق پولیس کا مختلف مقامات پر دریاؤں کے کنارے گشت جاری ہے اور کچھ مقامات پر پولیس چیک پوسٹ بھی قائم کردی گئی ہیں۔ پولیس اہلکار دریا میں طغیانی وغیرہ کی مستقل مانیٹرنگ کیساتھ لوگوں کو دریا سے دور رکھنے کیلئے سرگرم عمل ہیں تاکہ انسانی جانوں کا

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں ، آئندہ 24 گھنٹے اہم، الرٹ جاری، دریاوں کے کنارے پولیس کا گشت ، چوکیاں قائم Read More »

ہٹیاں بالا: پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے، متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر اور سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے ہٹیاں بالا، سینا دامن، چناری اور مضافاتی علاقوں میں حالیہ سیلاب اور آتشزدگی سے متاثرہ خاندانوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے متاثرین سے براہِ راست ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن

ہٹیاں بالا: پی ٹی آئی رہنما ذیشان حیدر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے، متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی Read More »

پرائیڈ آف پاکستان 2025 سید حسامُ الحسن گیلانی نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کردی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی وادیِ جہلم، جہاں پہاڑوں کی بلندی اور دریاؤں کی روانی ایک ساتھ نظر آتی ہے، وہاں ایک اور پہچان بھی ہے — خدمتِ انسانیت۔ اسی سرزمین کے فرزند، لپیہ ویلی سادات گیلانیہ کے چشم و چراغ، سید حسامُ الحسن گیلانی نے یہ ثابت کیا کہ اگر نیت خالص ہو تو حالات

پرائیڈ آف پاکستان 2025 سید حسامُ الحسن گیلانی نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کردی Read More »

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ ، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے مون سون کی شدت کے باعث پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری کر دی ۔ آفات سے متاثرہ علاقوں میں عوامی تحفظ کے لیے سیاحتی پابندیاں نافذ کی جائیں، این ڈی ایم اے متعلقہ اداروں کو سیاحتی

آزادکشمیر:طوفانی بارشیں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ ، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری Read More »

بھمبر: مون سون بارشیں، ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنربھمبر چوہدری حق نواز نے موسم میں اچانک تبدیلیوں کے باعث تمام ادارہ جات کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیدیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نوازنے کہا کہ عوام الناس ندی نالوں اور برساتی پانی کے راستوں سے دور رہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رہ سکیں۔انہوں نے

بھمبر: مون سون بارشیں، ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »

آزادکشمیر : 13 افراد جاں بحق،8 افراد زخمی، 156 مکان تباہ ،بارانی نقصانات کی رپورٹ جاری

مظفرآباد ( سفیر رضا چغتائی،کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آزادکشمیر میں حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی مکمل رپورٹ جاری کردی ہے۔ آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق ضلع حویلی

آزادکشمیر : 13 افراد جاں بحق،8 افراد زخمی، 156 مکان تباہ ،بارانی نقصانات کی رپورٹ جاری Read More »