وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کلاؤڈ برسٹ کے بعد تباہی کی زد پر آنے والے علاقے بونیر کا دورہ کیا، اور سیلاب سے نقصان اور امدادی […]
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان Read More »









