Muzzafar.Bukhari

سکیورٹی خدشات: فاسٹ بولر میچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلوی فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچل اسٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز سے عدم دستیابی کا بتادیا ہے ، فاسٹ بولر نے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے […]

سکیورٹی خدشات: فاسٹ بولر میچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں گرمی کی لہر مزید 3 سے 4 روز رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مزید 3 سے 4 روز رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی علاقوں میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا۔ آزادکشمیر اور بالائی علاقوں میں بھی گرمی کی شدت میں اضافے کاامکان ہے ۔ تاہم پہاڑوں پر ہلکی بونداباندی

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں گرمی کی لہر مزید 3 سے 4 روز رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات Read More »

آزادکشمیر بھر میں بنیان مرصوص یوم تشکر تقریبات جاری،پاک فوج کو خراج تحسین پیش

مظفرآباد،کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں یوم تشکر کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی کی تقریب سے ہوا پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے توپوں کی سلامی دی۔تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیااور تقریب میں پاک فوج کے دستے نے نعرہ تکبیر بلند کیا۔اس موقع پر

آزادکشمیر بھر میں بنیان مرصوص یوم تشکر تقریبات جاری،پاک فوج کو خراج تحسین پیش Read More »

پاک فضائیہ کے حملے میں برہموس میزائل ڈپو تباہ ہوگیا، بھارتی ادارے کی پاکستانی موقف کی تصدیق

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے نیشنل ریڈیولاجیکل سیفٹی ڈویژن کی ایک حالیہ رپورٹ نے بھارتی پنجاب میں براہموس میزائل ڈپو کو تباہ کرنے کے حوالے سے پاکستان کے دعوؤں کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد ایک اہم حفاظتی خطرے کی وجہ سے علاقے میں ریڈی ایشن الرٹ جاری کیا گیا

پاک فضائیہ کے حملے میں برہموس میزائل ڈپو تباہ ہوگیا، بھارتی ادارے کی پاکستانی موقف کی تصدیق Read More »

پیٹرول

پٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل2 روپے اور مٹی کا تیل5 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی2 روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد نئی قیمت254 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔ اس کے علاوہ مٹی

پٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل2 روپے اور مٹی کا تیل5 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا Read More »

حالیہ 10 دنوں میں 9ہزار سے زائد افراد کو ٹریننگ دی گئی،ڈی جی شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران شہری دفاع کے رضاکاروں کا کلیدی کردار رہا ہے۔ شہری دفاع نے 6ہزار سے زائد مقامات پر سرچ اینڈ سویپ کیا۔بھارت کی طرف سے سول آبادی پر فائر کیے گے۔73بمبوں کو ناکارہ بناکر اٹھایا گیا جبکہ 39ایسے بمب

حالیہ 10 دنوں میں 9ہزار سے زائد افراد کو ٹریننگ دی گئی،ڈی جی شہری دفاع کیپٹن (ر)ابرار اعظم Read More »

سیزفائر کے باوجود متعدد بھارتی ایئرپورٹس بند،سینکڑوں پروازیں منسوخ ، جنگی طیارے بھی ہٹادیئے

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی فوج اور حکومت میں پاکستان کا خوف ، جنگ بندی کے باوجود متعدد ایئرپورٹس مسلسل بند ، جنگی طیارے بھی ایئربیسز سے ہٹا دیئے۔۔۔ بھارت پر پاک فضائیہ کا خوف یا نئی منصوبہ بندی ، سیز فائر کے باوجود 24 بھارتی ایئرپورٹ مسلسل بند ہیں جبکہ 444 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں اور

سیزفائر کے باوجود متعدد بھارتی ایئرپورٹس بند،سینکڑوں پروازیں منسوخ ، جنگی طیارے بھی ہٹادیئے Read More »

آپریشن بنیان مرصوص وہ روشن مثال جس پر آنے والی نسلیں بھی فخر کریں گی،انوارالحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کی جانب سے بھارت کو عبرت ناک شکست دینے پر یومِ تشکر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ، میں پوری قوم، بالخصوص آزاد کشمیر کی باشعور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہم آج اپنے عظیم وطن کی

آپریشن بنیان مرصوص وہ روشن مثال جس پر آنے والی نسلیں بھی فخر کریں گی،انوارالحق Read More »

بھارت کیساتھ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی،اب جامع مذاکرات ہونگے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی گئی ہے اور اب بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات ہوں گے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ایوان کو

بھارت کیساتھ جنگ بندی 18 مئی تک بڑھا دی،اب جامع مذاکرات ہونگے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز گرائے،مودی تاقیامت یاد رکھے گا،شہبازشریف

کامرہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جارحیت کے خلاف شان دار فتح حاصل کرنے پر مسلح افواج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں بلکہ 6 جہاز مار گرائے ہیں اور جس طرح 3 رافیل کو نشانہ بنایا اُسے مودی اور دنیا قیامت تک

شاہینوں نے دشمن کے 5 نہیں 6 جہاز گرائے،مودی تاقیامت یاد رکھے گا،شہبازشریف Read More »