سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت، آرمی چیف نے برسلز میں کوئی سیاسی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف نے برسلز میں کسی سیاسی موضوع پر گفتگو نہیں کی اور نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ برسلز کی تقریب […]









