Bukhari

ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلباء کے ویزے منسوخ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکا نے سخت امیگریشن پالیسی کے تحت رواں سال 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے قانون شکنی اور وقت سے زیادہ قیام کو ویزوں کے منسوخی کی وجہ قرار دیا ہے جب کہ انتظامیہ نے سوشل میڈیا کی جانچ پڑتال اور اسکریننگ کا عمل […]

ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسی، 6 ہزار سے زائد طلباء کے ویزے منسوخ Read More »

سلیکشن بورڈآزادکشمیر کی عدم توجہی،اساتذہ کی ترقی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں 13 سال سے محکمہ تعلیم ٹیکنیکل ایجوکیشن کے سیکنڈری اساتذہ کیلئے سلیکشن بورڈ منعقد نہ ہو سکا، ترقیابی کے منتظر اساتذہ 13 سال سے انتظار کی سولی پر لٹک رہے ہیں، ذمہ داران نے آنکھیں بند کر لیں، چیف سیکرٹری سے نوٹس کا مطالبہ۔ ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن گزشتہ 13 سال

سلیکشن بورڈآزادکشمیر کی عدم توجہی،اساتذہ کی ترقی کا معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا Read More »

گجرات : کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر کھلاڑیوں کے ہاتھوں کپتان قتل

گجرات (کشمیر ڈیجیٹل) کرکٹ میچ کے دوران تنازع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مبینہ طور پر اوور نہ دینے پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا سٹیڈیم میں تصادم کے دوران کھلاڑیوں کے تشدد سے کرکٹ ٹیم کا کپتان جان کی بازی ہار گیا جبکہ 2 کھلاڑی شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی کھلاڑیوں کو فوری

گجرات : کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر کھلاڑیوں کے ہاتھوں کپتان قتل Read More »

کلائوڈ برسٹ کا خطرہ: تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل) این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان بھر میں نیا سپیل آنے کیلئے تیار ہے ۔ یہ نیا سپیل دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔ جس سے آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت متعدد علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق نئے سپیل اور کلائوڈ برسٹ کے خطرے کے پیش نظر

کلائوڈ برسٹ کا خطرہ: تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتہ بند رکھنے کا اعلان Read More »

قیمتوں

آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر کے صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آزادکشمیر سمیت پاکستان کی مختلف صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے

آزادکشمیر سمیت پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ریکارڈ Read More »

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم 2025 کا آغاز، اسٹارٹ اپس کو لاکھوں روپے قرضہ دینے کا اعلان

اسلام آباد:(کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ لون اسکیم 2025 کا آغاز کر دیا ہے جو چھوٹے کاروباروں کے لیے مالی معاونت فراہم کرتی ہے۔ وزیراعظم کے یوتھ بزنس و ایگریکلچر لون اسکیم (PMYB&ALS) 2025 کے تحت آئی ٹی، ای کامرس اور ٹیکنالوجی سے وابستہ اسٹارٹ اپس کو لاکھوں روپے کے قرضے دیے جائیں

وزیراعظم یوتھ لون اسکیم 2025 کا آغاز، اسٹارٹ اپس کو لاکھوں روپے قرضہ دینے کا اعلان Read More »

ڈاکٹر جواد افضل کیانی نظامت اعلیٰ صحت ،ڈاکٹر حسن علی شاہ ڈی ایچ او حویلی تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی ایچ او حویلی ڈاکٹر جواد افضل کیانی ، ایڈمن کیڈر آفیسر بی ۔ 18 کو عہدہ سے تبدیل کر کے نظامت اعلیٰ صحت عامہ مظفر آباد حاضر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر جواد افضل کیانی کی جگہ ڈاکٹرسید حسن علی شاہ ایس ایم او بی 18 حال ڈی ایچ او باغ کو

ڈاکٹر جواد افضل کیانی نظامت اعلیٰ صحت ،ڈاکٹر حسن علی شاہ ڈی ایچ او حویلی تعینات Read More »

موسلادھار بارش ، شہر قائد ڈوب گیا،سیلاب گھروں میں داخل، 5 افراد جاں بحق،، الرٹ جاری،دو دن اہم قرار

کراچی (کشمیرڈیجیٹل) آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا کے بعد شہر قائد بھی ڈوب گیا۔ کراچی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ر محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 2 روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دیئے ہیں۔ شہر میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔قائد آباد، لانڈھی،

موسلادھار بارش ، شہر قائد ڈوب گیا،سیلاب گھروں میں داخل، 5 افراد جاں بحق،، الرٹ جاری،دو دن اہم قرار Read More »

انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم

مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی)آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو کی غیر فعالیت،500سے زائد کیس زائد المعیاد ہونے کے باعث ختم ہوگئے سینکڑوں مزید کیسز کا مستقبل غیر یقینی ،قانون کے مطابق تفتیش کا عمل ایک سال کے اندر مکمل ہونا چاہیے بصورت دیگر کیس داخل دفتر ہوتا ہے۔ آزادکشمیر میں احتساب بیورو کا محکمہ 10ماہ سے غیر

انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم Read More »

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) کہوٹہ میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مین شاہراہ سمیت ضلعی ہیڈ کوارٹر کو ملانے والی متعدد رابطہ سڑکوں پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری۔ محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی کے کاموں میں مصروف اور کئی مقامات سے ملبہ ہٹا دیا گیا علی آباد روڈ پر سلائیڈنگ ہٹانے کا عمل

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند Read More »