Bukhari

امکان

بارشوں کا 5 روزہ نیا اسپیل،آزادکشمیر ، گلگت بلتستان کیلئے الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 23 سے 27 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جو بحیرہ عرب اور خلیج بنگال […]

بارشوں کا 5 روزہ نیا اسپیل،آزادکشمیر ، گلگت بلتستان کیلئے الرٹ جاری Read More »

باغ، چوکی ساہلیاں کو تھانے کا درجہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق نے اپنا وعدہ وفا کردیا۔ باغ آزاد کشمیر میں 5 ویں پولیس تھانےکے افتتاح کردیا۔ چوکی پولیس ساہلیاں کو بھی تھانہ کا درجہ دیدیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ میں تھانوں کی تعداد 3 ہوگئی جن میں تھانہ پولیس دھیرکوٹ ، تھانہ پولیس

باغ، چوکی ساہلیاں کو تھانے کا درجہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

راولاکوٹ، طلباء تنظیموں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ،ریاست گیراحتجاج کا اعلان

راولاکوٹ : (کشمیر ڈیجیٹل)مختلف طلباء تنظیموں کے ذمہ داران نے 13 اگست کے واقعہ میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی اور ان پر قائم مقدمات کے فوری خاتمہ کا مطالبہ کر دیا اور ایسا نہ ہونے کی صورت 26 اگست بروز منگل طلباءاتحاد کے زیر اہتمام ایک بڑے مارچ اور احتجاج کا بھی اعلان کیا ہے۔

راولاکوٹ، طلباء تنظیموں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ،ریاست گیراحتجاج کا اعلان Read More »

اینٹی کرپشن حکام ان ایکشن، محکمہ مال نیلم ویلی کیخلاف کارروائی شروع ،نگران طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نگران محکمہ مال نیلم ویلی کے خلاف اینٹی کرپشن میں دی گئی درخواست پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا، نگران محکمہ مال نیلم اینٹی کرپشن طلب۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے صوبیدار کی بیوہ خرشید بی بی کی جانب سے اس کے بیٹے کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والے محکمہ مال کے

اینٹی کرپشن حکام ان ایکشن، محکمہ مال نیلم ویلی کیخلاف کارروائی شروع ،نگران طلب Read More »

محکمہ خوراک کی غفلت، یوکرین سے منگوائی گئی ناقص گندم کی ترسیل ،شہری بیماریوں میں مبتلا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاسکو کی یوکرائن سے منگوائی گئی 6 سالہ پرانی گندم آذاد کشمیر بھر کی فلور ملوں کو سپلائی کا سلسلہ رک نہ سکا۔ آذادکشمیر کے عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ،آذادکشمیر کی تمام فلور ملز کو ایکسپائر گندم کی بوریاں بھیجی جانے لگیں۔ مظفر آباد۔وادی نیلم ،پلندری ، باغ۔میرہور ، اور تمام

محکمہ خوراک کی غفلت، یوکرین سے منگوائی گئی ناقص گندم کی ترسیل ،شہری بیماریوں میں مبتلا Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر: مغائرمیرٹ بھرتی، جونیئرٹیکنیشن جہلم ویلی کی تنخواہ ،کام سے روکنے کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہائیکورٹ آف آذاد جموں و کشمیر نے ڈی ایچ او جہلم ویلی کی جانب سے رولز کے مغائربھرتی ہونے والے جونئیر ٹیکنیشنز کو تنخواہ لینے اور کام کرنے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معزز ہائی کورٹ میں سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ثاقب احمد عباسی ،ہارون شبیر عباسی اور معاذ عبداللہ قریشی

ہائیکورٹ آزادکشمیر: مغائرمیرٹ بھرتی، جونیئرٹیکنیشن جہلم ویلی کی تنخواہ ،کام سے روکنے کا حکم Read More »

راولاکوٹ، غیر قانونی تعمیرات، نالے سکڑ گئے ،سیوریج کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کر گیا ۔۔ شہریوں نے قدرتی نالوں پر غیر قانونی تعمیرات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات کی این او سی جاری کرنے والے اداروں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔ گزشتہ دنوں ہونے والی

راولاکوٹ، غیر قانونی تعمیرات، نالے سکڑ گئے ،سیوریج کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا Read More »

اوورسیز کشمیری وزیرحکومت اظہر صادق کی چیرہ دستیوں کیخلاف میدان میں آگئے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )تارکینِ وطن برطانوی راہنما قربان حسین اور ان کے بیٹے محمد رزاق سورکھی ڈڈیال نے کشمیر پریس کلب میرپور میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران وزیرحکومت چوہدری اظہر صادق اور ان کے حواریوں کی جانب سے ہونیوالی مبینہ ناانصافیوں کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور حکومتِ آزاد کشمیر سمیت اعلیٰ حکام

اوورسیز کشمیری وزیرحکومت اظہر صادق کی چیرہ دستیوں کیخلاف میدان میں آگئے Read More »

سونا تولہ

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 3 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر وپاکستان کے مختلف شہریوں کی صرافہ مارکیٹوں میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 360,600 تولہ ریکارڈ کیا گیا۔ مختلف شہروں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 21 اگست 2025 جمعرات کو 330,635 1 تولہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 ہزار اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 3 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز Read More »

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ

کوالمپور(کشمیر ڈیجیٹل)ملائیشیا کی ریاست ترنکگا نور نے بغیر شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام ریاست ترنکگا

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ Read More »