برطانیہ،احتجاج کے بعد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند
لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں فلسطینی حمایتی گروپ کی جانب سے احتجاج کے بعد اسرائیلی ہتھیار بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا۔ بریسٹول میں واقع فیکٹری کو فلسطین ایکشن نامی گروپ نے متعدد بار احتجاجی مظاہروں اور براہ راست کارروائیوں کا نشانہ بنایا تھا برطانوی اخبار ”دی گارجین“ کے مطابق اسرائیل کی اسلحہ ساز […]
برطانیہ،احتجاج کے بعد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند Read More »









