Bukhari

علیمہ خان کی میڈیا ٹاک،سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پرتشدد

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران بدمزگی کا واقعہ پیش آیا۔ علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے صحافیوں کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور گالم گلوچ بھی کی۔ صحافی کے […]

علیمہ خان کی میڈیا ٹاک،سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پرتشدد Read More »

سعودی عرب:شایان شان جشن منانے کا تیاری،23 ستمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان

جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب میں 95ویں قومی دن پر 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب 23 ستمبر کو اپنا 95واں قومی دن بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گا۔ اس موقع پر مملکت بھر میں شہریوں اور غیر ملکی باشندوں کے

سعودی عرب:شایان شان جشن منانے کا تیاری،23 ستمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان Read More »

سیلاب تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا،ہزاروں مکان تباہ،سیلابی ریلا ملتان پہنچ گیا

ملتان(24 نیوز ) سیلاب سے جنوبی پنجاب میں تباہ کاریاں جاری ،بپھرے پانی نے کچے پکے مکانات ملیامیٹ کردیئے، جگہ جگہ تباہی و بربادی کی داستانیں،ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا

سیلاب تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا،ہزاروں مکان تباہ،سیلابی ریلا ملتان پہنچ گیا Read More »

سرینگر: درگاہ حضرت بل میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیری سراپا احتجاج،نشان توڑ ڈالا

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سرینگر کی معروف درگاہ حضرت بل کے احاطے میں موری خاندان کے آخری بڑے شہنشاہ اشوکا کا نشان نصب کر دیا جس پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر وقف بورڈ کی نام نہاد چیئرپرسن درخشاں اندرابی

سرینگر: درگاہ حضرت بل میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیری سراپا احتجاج،نشان توڑ ڈالا Read More »

آسٹرین ماہر معاشیات کو خالصتان کی حمایت مہنگی پڑ گئی ، بھارت میں ایکس اکائونٹ بلاک

آسٹریا(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ،آسٹریائی ماہر معاشیات گنتھر فیہلنگر جہان بھی نشانے پر آگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے آسٹریا کے ماہر معاشیات گنتھر فیہلنگر جہان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اس وقت بلاک کر دیا جب انہوں نے خالصتان کی

آسٹرین ماہر معاشیات کو خالصتان کی حمایت مہنگی پڑ گئی ، بھارت میں ایکس اکائونٹ بلاک Read More »

ہونڈا کی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ؛ حیران کن قیمت سامنے آگئی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے اپنی مقبول گاڑی “ہونڈا سٹی” کے نئے اپڈیٹڈ ورژن “سٹی ایسپائر ایس” کو باقاعدہ طور پر پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی نے اس ماڈل کی لانچنگ کا اعلان اپنی آفیشل فیس بک ویڈیو کے ذریعے کیا، جس میں اسے ’’بولڈ، اسمارٹ اور سنسنی خیز‘‘ ڈرائیو

ہونڈا کی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ؛ حیران کن قیمت سامنے آگئی Read More »

باجوڑ ، دوران میچ کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ، بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق،بچہ زخمی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع باجوڑ کی تحصیل کے ایک کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے میں واقع کوثر کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بھگڈر مچ گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک

باجوڑ ، دوران میچ کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ، بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق،بچہ زخمی Read More »

مون سون کادسواں سپیل، آج سے طوفانی بارشیں، طغیانی، ملک بھر میں الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے مون سون کے دسواں سپیل آج سے شروع جو 9ستمبر تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔آزادکشمیر ، گلگت بلتستان، اسلام آباد،پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا گیا

مون سون کادسواں سپیل، آج سے طوفانی بارشیں، طغیانی، ملک بھر میں الرٹ جاری Read More »

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر : نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی غیر قانونی ایپلیکیشنز کی تشہیر کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر : نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا Read More »

برطانیہ،احتجاج کے بعد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں فلسطینی حمایتی گروپ کی جانب سے احتجاج کے بعد اسرائیلی ہتھیار بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا۔ بریسٹول میں واقع فیکٹری کو فلسطین ایکشن نامی گروپ نے متعدد بار احتجاجی مظاہروں اور براہ راست کارروائیوں کا نشانہ بنایا تھا برطانوی اخبار ”دی گارجین“ کے مطابق اسرائیل کی اسلحہ ساز

برطانیہ،احتجاج کے بعد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کا پلانٹ بند Read More »