Bukhari

موسلادھاربارشیں،آزادکشمیر ،مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ،سیاحوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر اور گلگت بلتستان میں6(شام) سے8 ستمبر کے دوران وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھانوتی، کوٹلی، بھمبر اورمیرپورمیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔خیبر محکمہ موسمیات کے مطابق پختونخوا میں7 سے 9 ستمبر کے دوران دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، […]

موسلادھاربارشیں،آزادکشمیر ،مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ،سیاحوں کو انتباہ جاری Read More »

مظفرآباد: انتظامیہ کا کریک ڈائون، پانچ گیس ڈیلر گرفتار، دکانیں سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے گیس سلنڈرز کے انراخ فکس کئے گئے جس باعث گیس ایسوسی ایشن از خود ہی تین روزہ ہڑتال پر چلی گئی۔ گیس ڈیلرز نے ہڑتال کو ختم کیا اور عوام پر مزید مہنگائی بم گرا دیا ،جس پر انتظامی افسر حماد بشیر نے ہمراہ نفری شہر بھر

مظفرآباد: انتظامیہ کا کریک ڈائون، پانچ گیس ڈیلر گرفتار، دکانیں سیل Read More »

سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘جاپان کے مغربی ساحل سے ٹکرا گیا،شدید بارشوں کا انتباہ جاری

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)طوفان ’’پیپاہ‘‘ جمعہ کی صبح جاپان کے مغربی صوبہ واکایاما سے ٹکرا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ طوفان شدید بارشیں لے کر آئے گا، جس سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ محکمے نے بتایا کہ سیزن کا 15

سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘جاپان کے مغربی ساحل سے ٹکرا گیا،شدید بارشوں کا انتباہ جاری Read More »

یو اے ای کا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزے کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات نے ماحولیات کے تحفظ اور پائیداری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کیلئے 10 سالہ ’بلو ریزیڈنسی ویزا‘ کا اعلان کر دیا ۔ اس اقدام کا مقصد ماہرین کو یو اے ای کی ماحولیاتی، سماجی اور اقتصادی ترقی کے عمل میں شریک کرنا ہے۔یہ ویزا خصوصی طور

یو اے ای کا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزے کا اعلان Read More »

تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹر،94 لاکھ 41 ہزار فیس ادا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)شوق کا کوئی مول نہیں، ایکسائزکی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈہوگئی،17کروڑ 60لاکھ مالیت کی گاڑی کی رجسٹریشن فیس 94لاکھ، 41ہزار ادا کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائزشاہد گیلانی کے مطابق اس سے قبل گزشتہ ماہ 91لاکھ کی رجسٹریشن سب سے زیادہ کا ریکارڈ تھا،گوجرانوالہ کے رہائشی احمد وقاص نے رینج روور کیلئے اے

تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹر،94 لاکھ 41 ہزار فیس ادا Read More »

یوکرائن میں فورسز کی تعیناتی، روسی صدر پیوٹن کی مغربی ممالک کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی فورسز کی یوکرین میں تعیناتی پر انہیں نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین سے بات چیت کیلئے بہترین جگہ ماسکو ہے، یوکرین کی قیادت ماسکو آئے ہم انہیں سکیورٹی دینگے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ مغربی فوجی دستے

یوکرائن میں فورسز کی تعیناتی، روسی صدر پیوٹن کی مغربی ممالک کو نشانہ بنانے کی دھمکی Read More »

مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں مہنگائی کی رفتار مزید زور پکڑ گئی جس کے نتیجے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں (ہفتہ وار) مہنگائی کی رفتار کی شرح میں1.29 فیصد اضافہ ہوا جب کہ اس سے پچھلے ہفتے ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار

مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

میچ پریکٹس اور اسپانسر کا بحران،ایشیاء کپ سے قبل بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ 2025 کا آغاز 9 ستمبر منگل سے متحدہ عرب امارات میں ہونے جا رہا ہے، مگر دفاعی چیمپئن بھارت کو اس بار میچ پریکٹس کے فقدان اور اسپانسر کے بحران نے مشکل میں ڈال دیا ہے۔ بھارتی ٹیم اب تک ریکارڈ آٹھ مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے، مگر اس بار

میچ پریکٹس اور اسپانسر کا بحران،ایشیاء کپ سے قبل بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا Read More »

بھارت کا پانی چھوڑنے کے حوالے سے آگاہی کا طریقہ کار مناسب نہیں ،پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے جانے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ایک دفعہ سفارتی ذرائع سے فلڈ کے بارے میں آگاہ کیا لیکن دونوں ممالک کے درمیان یہ طریقہ کار نہیں ، بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر سیلاب کے حوالے سے کچھ

بھارت کا پانی چھوڑنے کے حوالے سے آگاہی کا طریقہ کار مناسب نہیں ،پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل Read More »

امریکی فوج کا وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ، 11 افراد ہلاک

وینزویلا(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی فوج نے وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ کرکے 11 افراد کو ہلاک کردیا۔ امریکا نے حال ہی میں کیریبئن میں بحری بیڑا تعینات کیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے وینزویلا سےنکلنے والے منشیات سے بھرے جہاز پرحملہ کیا ہے، حملےمیں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی وزیرخارجہ

امریکی فوج کا وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ، 11 افراد ہلاک Read More »