کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں آج رات سے 19 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آج رات سے 19 ستمبر تک مزید بارشوں کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارشیں بھی برس سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگی جس سے آزادکشمیر،خیبرپختونخوا میں 16 ستمبر سے 19 ستمبر […]
کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں آج رات سے 19 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان Read More »









