Bukhari

نظریہ کشمیر کو فنا کرنے کی کوشش کو ہر غیرت مند کشمیری آہنی ہاتھوں سےروکے گا، چوہدری انوار الحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہماری حکومت کو بنے دو سال چار ماہ ہوگئے ہم نے حکومت بناتے ہی روڈ انفراسٹریکچر پر کام کیا ، آزادکشمیر بھر میں 33 سو کلو میٹر سڑکیں تعمیر کیں۔جن کا ساٹھ فیصد کام مکمل ہوچکا ہے حالانکہ عمومی طور پر یہ کام پانچ سال میں مکمل ہوتا ہے ۔روڈ انفراسٹریکچر سیاحت کے فروغ کیلئے ضروری […]

نظریہ کشمیر کو فنا کرنے کی کوشش کو ہر غیرت مند کشمیری آہنی ہاتھوں سےروکے گا، چوہدری انوار الحق Read More »

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ یہ اپیل اسلام آبادہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے اُس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں انہیں عہدے سے ہٹانے کا

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر Read More »

پنجاب کے بیشتر علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، ایمرجنسی آپریشن سینٹرز الرٹ

لاہور(کشمیر دیجیٹل)ملتان سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کا مرکز ویسٹ ملتان 126 کلومیٹر اور گہرائی55 کلومیٹر تھی۔پنجاب بھر کی انتظامیہ عمارتوں کی چیکنگ میں مصروف ہے۔ پی ڈی ایم اے کے صوبائی

پنجاب کے بیشتر علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، ایمرجنسی آپریشن سینٹرز الرٹ Read More »

پاکستان جوہری طاقت ، خودمختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے،اور پاکستان بھرپور جواب دینا بھی جانتا ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو۔ قطری دارالحکومت دوحا میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر عرب ٹی وی

پاکستان جوہری طاقت ، خودمختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں،اسحاق ڈار Read More »

کابینہ اجلاس، محکمہ پولیس کیلئے’’وردی خریداری کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے محکمہ پولیس کیلئے’’وردی خریداری کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ مالیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق آزادکشمیر کابینہ کی جانب سے دی گئی منظوری کے تحت اینٹی رائیٹ کٹس (سٹیل ہیلمٹ، رائیٹ جیکٹ، رائیٹ شیلڈ، بیٹن سنگ، گرؤن گارڈنی / ایلیو پیڈ وغیرہ) کی خریداری شامل ہے جس کیلئے 5

کابینہ اجلاس، محکمہ پولیس کیلئے’’وردی خریداری کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری Read More »

33 لاکھ کی نمائندگی کرنیوالی اسمبلی کو 10 ہزار لوگ یرغمال نہیں بنا سکتے،انوارالحق کی ایک بار پھر تنبیہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مطالبات آئین و قانون کے مطابق ہوں تو پھر حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کو فوقیت دی ۔۔ گزشتہ77 سالوں میں آزاد کشمیر میں لا انفورسمنٹ ایجنسی کا کوئی تصور ہی قائم نہیں رکھا گیا پولیس تو کمیونٹی پولیسنگ کی

33 لاکھ کی نمائندگی کرنیوالی اسمبلی کو 10 ہزار لوگ یرغمال نہیں بنا سکتے،انوارالحق کی ایک بار پھر تنبیہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے نائب وزیر اعظم قطر اور وزیر مملکت برائے دفاع کی اہم ملاقاتیں

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل)آرمی چیف وفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر مملکت برائے دفاع عزت مآب شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن الثانی کی اہم ملاقات آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن الثانی کی ملاقات دورہ قطر کے دوران ہوئی ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے نائب وزیر اعظم قطر اور وزیر مملکت برائے دفاع کی اہم ملاقاتیں Read More »

ایشیاکپ : پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس منسوخ

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ٹیم ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑی نے آج شام ساڑھے 7 بجے پریس کانفرنس کرنا تھی تاہم اب اسے منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رات 9 بجے پاکستانی ٹیم کی پریکٹس پروگرام کے مطابق ہوگی۔صورتحال تبدیل ہوئی تو

ایشیاکپ : پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس منسوخ Read More »

پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس

سہنسہ،ہولاڑ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر پاکستان کی دفاعی فصیل ہےجو 24 کروڑ عوام کے دلوں میں بستی ہے ۔ افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں

پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس Read More »

بارش

کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں آج رات سے 19 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آج رات سے 19 ستمبر تک مزید بارشوں کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارشیں بھی برس سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگی جس سے آزادکشمیر،خیبرپختونخوا میں 16 ستمبر سے 19 ستمبر

کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں آج رات سے 19 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان Read More »