Bukhari

پاکستان فرسٹ، جتھوں کے ذریعے مطالبات ماننے کا سلسلہ شروع ہوگیا تو یہ رکے گا نہیں،راجہ فاروق حیدر

چکار (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جتھوں کے ذریعے مطالبات ماننے کا سلسلہ شروع ہوگیا تو یہ رکے گا نہیں۔۔ آئینی معاملات اسمبلی میں حل ہونگے پاک فوج کو باہر نکالنے والے بتائیں کہ پھر مودی کا مقابلہ کون کریگا 13 اگست کو پاکستان کا جھنڈا اتارا […]

پاکستان فرسٹ، جتھوں کے ذریعے مطالبات ماننے کا سلسلہ شروع ہوگیا تو یہ رکے گا نہیں،راجہ فاروق حیدر Read More »

انٹرمیڈیٹ پارٹ اول کی ای مارکنگ،انٹرنیشنل سٹینڈرڈ یقینی بنانے کا فیصلہ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)تعلیمی بورڈ میرپور میں امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ اول2025 کی ای مارکنگ کے حوالے سے اہم اجلاس چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور پروفیسر نذر حسین چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں کنٹرولر بورڈ مسعود احمد ، ڈپٹی کنٹرولر محمد شوکت ، ریسرچ آفیسر علی شان اور سیکریسی آفیسر محمد حفیظ نے شرکت کی، ایجوکیشن

انٹرمیڈیٹ پارٹ اول کی ای مارکنگ،انٹرنیشنل سٹینڈرڈ یقینی بنانے کا فیصلہ Read More »

اوگرا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان،16 ستمبر سے نافذ العمل ہونگی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت پیٹرول ایک روپے 54 پیسے، ڈیزل 4 روپے 79 پیسے،

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان،16 ستمبر سے نافذ العمل ہونگی Read More »

وزیراعظم

گھریلو بجلی صارفین کو اگست کے بل ادا نہیں کرنے پڑیں گے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے اگست کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گھریلو بجلی صارفین کو اگست کے بل ادا نہیں کرنے پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا حالیہ

گھریلو بجلی صارفین کو اگست کے بل ادا نہیں کرنے پڑیں گے،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی جبکہ اضافی سکیورٹی اہلکاروں کومعمول کی پولیسنگ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں Read More »

کشتی ڈوبنے کا ایک اور افسوسناک واقعہ، 193 افراد لقمہ اجل بن گئے

کانگو(کشمیر ڈیجیٹل)کانگو کے ساحل سمندر پر کشتی ڈوبنے کا ایک افسوسناک واقعہ رونما ہوا، جس کے نتیجے میں 193 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ بسنکسو کے علاقے میں پیش آیا، کہا جارہا ہے کہ مرنے والوں میں زیادہ تعداد طلبا و

کشتی ڈوبنے کا ایک اور افسوسناک واقعہ، 193 افراد لقمہ اجل بن گئے Read More »

میانمار :اراکان آرمی کا فضائی حملہ ، 19 طلباء ہلاک، 22 زخمی

میانمار (کشمیر ڈیجیٹل) مغربی ریاست راکھین میں فوج کے فضائی حملے میںکم از کم 19 طلبہ ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع اور اراکان آرمی (اے اے) کے مطابق یہ حملہ کیاؤ کتاؤ ٹاؤن شپ کے دو نجی ہائی اسکولوں پرکیا گیا، ہلاک اورزخمی ہونے والے طلبہ کی عمریں 15 سے 21 برس کے

میانمار :اراکان آرمی کا فضائی حملہ ، 19 طلباء ہلاک، 22 زخمی Read More »

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دبئی پولیس کا انتباہ جاری

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے۔ دبئی کی ایونٹس سیکیورٹی کمیٹی نے شائقین پر زور دیا ہے کہ وہ اس موقع پر کھیل کے جذبے کو برقرار رکھیں اور اسٹیڈیم کے قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کریں تاکہ

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دبئی پولیس کا انتباہ جاری Read More »

محکمہ شاہرات وٹھیکیدار کی ملی بھگت،کہوڑی سڑک تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے )محکمہ شاہرات اورٹھیکیداروں کی ملی بھگت5سال گزرنے کے باوجود دودھنیال گہوری ساڑھے3 کلومیٹر سڑک تعمیر مکمل نہ ہوسکی۔ 12 کروڑ سے زائد رقمی منصوبہ گہوری سڑک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ فیزII گہوری سڑک کی مرمتی کرنیوالا اور فیزتھری کی تعمیر کرنیوالا ٹھیکیدار بھی فرار ہوگئے۔ محکمہ شاہرات سب

محکمہ شاہرات وٹھیکیدار کی ملی بھگت،کہوڑی سڑک تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی Read More »

ایشیا کپ: سری لنکا کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا کپ کے 5ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، یہ میچ ابوظہبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا کی پلیئنگ الیون میں پاتھم نسانکا، کوشل مینڈس (وکٹ کیپر)، کامل مشارا، کوشل پریرا، چریتھ اسالانکا

ایشیا کپ: سری لنکا کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »