ڈی جی ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ کا بڑا اقدام،گڑھی دوپٹہ، دھیرکوٹ میں فری لانسنگ ہبز کا افتتاح
گڑھی دوپٹہ/دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمراحمد شاہ نے آزاد جموں و کشمیر کی تحصیل گڑھی دوپٹہ اور دھیر کوٹ میں نئے فری لانسنگ ہبز کا افتتاح کر دیا۔ یہ افتتاح ایس سی او وژن 2025 کے تحت سوئفٹ ایکشن پلان کا حصہ ہے، جو ہب اینڈ اسپوک ماڈل پر مبنی ہے […]









