ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نراج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر
ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین مقابلے کے فائنل مرحلے میں ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.73 کی۔ ارشد ندیم نے تیسری باری میں 82.75 میٹر تھرو کی تھی۔پہلی تھرو کے بعد […]
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نراج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر Read More »









