Bukhari

میرپور: جزوی لاک ڈائون،مارکٹیں بند، پٹرول پمپس ، میڈیکل سٹورز ،ہوٹل کھلے،پولیس کی بھاری نفری تعینات

میرپور (کشمیرڈیجیٹل)آزادکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر میرپور ڈویژن میں لاک ڈاؤن جاری ہے، میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں مارکیٹیں جزوی طور پر بند ہیں جبکہ پٹرول پمپ، میڈیکل اسٹورز اور ہوٹلز کھلے ہیں۔ قائداعظم چوک میرپور میں مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنے، وزراء و بیوروکریسی […]

میرپور: جزوی لاک ڈائون،مارکٹیں بند، پٹرول پمپس ، میڈیکل سٹورز ،ہوٹل کھلے،پولیس کی بھاری نفری تعینات Read More »

آزادکشمیر: ایکشن کمیٹی کی پرتشدد کارروائیاں شروع،متعدد افرادزخمی، ہسپتال منتقل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج کی ناکامی پر پرتشدد چہرہ بے نقاب ،آزاد کشمیر کی عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج مسترد کر دیا ۔۔۔ احتجاج کی ناکامی پر عوامی ایکشن کمیٹی کے شر پسندوں نے پُر امن شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پُر تشدد

آزادکشمیر: ایکشن کمیٹی کی پرتشدد کارروائیاں شروع،متعدد افرادزخمی، ہسپتال منتقل Read More »

احتجاج عوام کا حق مگر انتشار کی کسی کو اجازت نہیں دینگے: ترجمان پاک فوج

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیاسی سسٹم کام کررہا ہے اگر ریاست ٹیکس نہیں لے گی تو مراعات اور تنخواہیں کیسے ادا کی جائیں گی، آزاد کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے۔

احتجاج عوام کا حق مگر انتشار کی کسی کو اجازت نہیں دینگے: ترجمان پاک فوج Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے ایمبولینس کا راستہ روک لیا، بزرگ شہری چل بسے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح شر پسندوں کا حملہ ،عوامی ایکشن کمیٹی کے مُسلح شر پسندوں نے اپنے ناکام احتجاج کا غصہ عوام پر نکالنا شروع کر دیا ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح شر پسندوں کی فائرنگ سے گیارہ شہری زخمی۔بٹل میں بھی عوامی

عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے ایمبولینس کا راستہ روک لیا، بزرگ شہری چل بسے Read More »

گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھالیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ خوراک پنجاب کا گندم مارکیٹ پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پرنہ چھوڑنے کا اعلان،مؤثر ریگولیشن پالیسی سے گندم مارکیٹ کو مستحکم کیا جائے گا۔ محکمہ خوراک پنجاب کے حکام کے مطابق مقامی خریداری فوڈ سیکیورٹی کا بہترین ذریعہ ہے،پنجاب حکومت گندم کی خریداری اور قیمتوں کو مستحکم کرے گی کسانوں کو سہارا

گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھالیا Read More »

احتجاجی کال مسترد، توڑ پھوڑ ، ہنگامہ آرئی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)غیورکشمیری عوام نے مفاد پرست عناصرکی احتجاجی کال کو یکسر مسترد کردیا۔ آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال بری طرح ناکام ہو گئی ۔ بیشتر شہروں میں بازار اور دکانیں کھلی ہیں اور معمولات زندگی رواں دواں ہیں، کچھ مفاد پرست عناصر نے ہڑتال کی ناکامی کے پیش نظرامن وامان

احتجاجی کال مسترد، توڑ پھوڑ ، ہنگامہ آرئی میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی شروع Read More »

نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی کم اجرت،فیس میں اضافہ، حکومت کاکارروائی کا عندیہ

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل، جی ایم بخاری)محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کا نجی تعلیمی اداروں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری آزاد کشمیر میں نجی تعلیمی اداروں پر کم از کم اجرت کی ادائیگی اور ذاتی مقاصد کیلئے اساتذہ و طلباء کے استعمال پر پابندی عائد محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے بعض نجی تعلیمی

نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی کم اجرت،فیس میں اضافہ، حکومت کاکارروائی کا عندیہ Read More »

ایران نے برطانیہ،فرانس، جرمنی سے اپنے سفیر واپس بلالئے

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے برطانیہ، فرانس، جرمنی میں اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔ ایران نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی کے تنازع پر شدید ردعمل دیتے ہوئے جرمنی، فرانس اور برطانیہ سے اپنے سفیروں کو مشاورت کیلئے واپس بلا لیا ۔ ایرانی خبر ایجنسی مہر کے مطابق، یہ اقدام ہفتے کے روز کیا

ایران نے برطانیہ،فرانس، جرمنی سے اپنے سفیر واپس بلالئے Read More »

وفاقی حکومت کا 16 افغان مہاجر کیمپ بند کرنے کااعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں واقع 16 افغان مہاجر کیمپ بند کرنے کااعلان کردیا ۔ وزارت داخلہ نے صوبائی انتظامیہ کو پہلے ہی آگاہ کیا تھا کہ پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ رکھنے والے 13 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی اور ملک بدری

وفاقی حکومت کا 16 افغان مہاجر کیمپ بند کرنے کااعلان Read More »

پاکستان میں بھارتی دہشتگردی بے نقاب؛ بلومبرگ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)نیو یارک میں سکھ رہنما گروپت ونت سنگھ پانن کو قتل کی کوشش کرنے کی کوشش پر گرفتار بھارتی شہری نکھل گپتا کے مزید ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ امریکہ میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کی کوشش پر گرفتار بھارتی ایجنٹ نے ہولناک انکشافات کردیئے۔سکھ رہنما کے قتل کی سازش بھارتی انٹیلی جسن

پاکستان میں بھارتی دہشتگردی بے نقاب؛ بلومبرگ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا Read More »