Bukhari

محسن نقوی کا 0-6 کا اشارہ کرنے پرحارث رؤف پرعائد جرمانہ ادا کرنےکا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران 0-6 کا اشارہ کرنے پر آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف پر عائد جرمانہ خود ادا کریں گے۔ خیال رہےکہ ایشیا کپ میں 21 ستمبر کو بھارت […]

محسن نقوی کا 0-6 کا اشارہ کرنے پرحارث رؤف پرعائد جرمانہ ادا کرنےکا فیصلہ Read More »

ایران کااسرائیل پر ایک اور وار، اسرائیلی جوہری منصوبے کی خفیہ معلومات بے نقاب

تہران(کشمیرڈیجیٹل)ایران کا اسرائیل پر ایک اور وار، اسرائیلی جوہری منصوبوں اور تنصیبات کی خفیہ معلومات ظاہر کردیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے یہ آپریشن رواں سال جون میں مکمل کیا گیا تھا ۔ خفیہ معلومات لاکھوں صفحات پر مشتمل دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز پر مبنی تھیں جس کا

ایران کااسرائیل پر ایک اور وار، اسرائیلی جوہری منصوبے کی خفیہ معلومات بے نقاب Read More »

ریاست کسی ٹکرائو کی متحمل نہیں ہوسکتی، عوامی ایکشن کمیٹی انتشار سے گریز کرے، خواجہ فاروق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی رہنماپاکستان تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت دونوں سے اپیل کی کہ وہ دونوں تحمل،برداشت،سمجھداری ،تدبر کا مظاہرہ کریں خواجہ فارو ق احمد کا کہنا تھا کہ ریاست اس وقت کسی بڑے ٹکرائو کی متحمل نہیں ہوسکتی اور نہ ہی ہمیں بھارت جیسے ازلی

ریاست کسی ٹکرائو کی متحمل نہیں ہوسکتی، عوامی ایکشن کمیٹی انتشار سے گریز کرے، خواجہ فاروق Read More »

ایشیا کپ فائنل : پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کیساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کل بروز اتوار ہونے جارہا ہے۔ فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ’ٹرافی‘ کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔ منتظمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ

ایشیا کپ فائنل : پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کیساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا Read More »

ایشیاء کپ فائنل: بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما اورپانڈیا کی شرکت مشکوک

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میں بھارتی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں ابھیشیک شرما اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی شرکت مشکوک ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے بولنگ کوچ نے پانڈیا اور ابھیشیک شرما کی فٹنس پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی بولر ہاردک پانڈیا

ایشیاء کپ فائنل: بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما اورپانڈیا کی شرکت مشکوک Read More »

آئی ایم ایف بجلی قیمت میں کمی کیلئے رضامند،پاکستانی حکومت سے تجاویز مانگ لیں

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فند(آئی ایم ایف) کو گردشی قرض چھ سال کے مقررہ ہدف سے پہلے ہی ختم کرنیکی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف مشن کو پاورڈویژن حکام کی جانب سے توانائی شعبے میں اصلاحات پر

آئی ایم ایف بجلی قیمت میں کمی کیلئے رضامند،پاکستانی حکومت سے تجاویز مانگ لیں Read More »

پشاور: پی ٹی آئی کا پاور شو،’5 لاکھ افراد کی شرکت یقینی، مینا خان آفریدی کا بڑا دعویٰ

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے، جس کیلئے عوام کی بڑی تعداد جوق درجوق پہنچ رہی ہے جلسہ رنگ روڈ موٹروے چوک پر بے نظیر اسپتال گراؤنڈ میں منعقد ہو رہا ہے، جسے پی ٹی آئی بڑا اور تاریخی اجتماع

پشاور: پی ٹی آئی کا پاور شو،’5 لاکھ افراد کی شرکت یقینی، مینا خان آفریدی کا بڑا دعویٰ Read More »

تعلیم ڈگری کا نام نہیں بلکہ عظیم الشان کردار کی تشکیل ہے،میرواعظ ڈاکٹر عمرفاروق

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن نصرالاسلام سرینگر کے زیراہتمام اسلامیہ ہائر سیکنڈری اسکول راجوری کدل کے آڈیٹوریم میں ”سیرتِ حضرت محمدﷺ، سماج اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا جس میں وادی کے مختلف نجی اداروں کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا اور جس میںموجودہ دور میں سماجی اصلاح کیلئے نبی اکرمﷺکی سیرت

تعلیم ڈگری کا نام نہیں بلکہ عظیم الشان کردار کی تشکیل ہے،میرواعظ ڈاکٹر عمرفاروق Read More »

جہلم ویلی،ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں فلیگ مارچ،سکیورٹی اہلکاروں کا گشت

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل +عمر بھٹی راجپوت) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال اور ایس پی عباس علی گردیزی کی سربراہی میں ضلعی پولیس و مجسٹریٹس کا فلیگ مارچ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال کی سربراہی میں پولیس اور مجسٹریٹس کی جانب سے فلیگ مارچ ہٹیاں بالا سے نیلی، ساون، چناری چکوٹھی سے ہوتے ہوئے

جہلم ویلی،ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی میں فلیگ مارچ،سکیورٹی اہلکاروں کا گشت Read More »

یمن : بندگارہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، 27 پاکستانیوں کی موجودگی کا انکشاف

صنعا(کشمیر ڈیجیٹل) یمن کی بندر گاہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرونز حملہ ہوا ہے، جہاز میں موجود پاکستانی عملہ کی جانوں کو خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق جہازمیں 27پاکستانی موجود ہیں،شدید آتشزدگی سے جہاز مسلسل آگ کی لپیٹ میں ہے، عملے کو وقتی طور پر نکالا پھر زبردستی واپس جہاز میں بھیج دیا گیا۔

یمن : بندگارہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، 27 پاکستانیوں کی موجودگی کا انکشاف Read More »