بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو اے سی سی آفس سے آ کر وصول کر لے، محسن نقوی
دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کو اگر ٹرافی چاہیے تو کپتان اے سی سی کے دفتر آ کر مجھ سے وصول کر لے۔ محسن نقوی کی زیرصدارت دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو […]
بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو اے سی سی آفس سے آ کر وصول کر لے، محسن نقوی Read More »









