Bukhari

جنگ کے 150دن بعد بھارتی ایئرچیف نیند سےبیدار، حواس بحال نہ ہوسکے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) بدترین ناکامی کے بعد بھارت ابھی تک سنبھل نہیں سکا ،معرکہ حق میں پاکستانی کامیابی کے 150 دن گزرنے کے بعد بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے ایک ایسا دعویٰ کر دیا جس پر ہنسی روکی نہیں جا سکتی۔ ان کے مطابق بھارتی فضائیہ نے پاکستان […]

جنگ کے 150دن بعد بھارتی ایئرچیف نیند سےبیدار، حواس بحال نہ ہوسکے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ، پاکستان کوشکست، بنگلہ دیش نے میدان مارلیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بنگلادیش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے ملنے والا 130 رنز کا ہدف بنگلادیش ویمنز ٹیم نے 32 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ روبیا حیدرنے سب سے زیادہ 54 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فاطمہ

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ، پاکستان کوشکست، بنگلہ دیش نے میدان مارلیا Read More »

سابق شامی صدر بشار الاسد کو زہر دے دیا ،ہسپتال منتقل

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)سابق شامی صدر بشار الاسد کو زہر دے دیا ۔فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم اب ان کی حالت قدر بہتر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 10 ماہ قبل اقتدار سے ہٹائے گئے شام کے سابق صدر بشارالاسد کو ماسکو میں زہردے کر مارنے کی کوشش کی گئی۔ حالت

سابق شامی صدر بشار الاسد کو زہر دے دیا ،ہسپتال منتقل Read More »

سالانہ ساڑھے پانچ کروڑ آمدن،صفائی کا کام کرنیوالا کروڑپتی شخص سامنے آگیا،

کیا آپ یقین کریں گے کہ ہر سال ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والا شخص صحت مند اور متحرک رہنے کیلئے جمعدار کے طور پر کام کرے گا؟ ایسا انوکھا واقعہ جاپان میں سامنے آیا ہے جہاں 56 سالہ کوشی ماٹشوبارا نامی شخص ہر سال کرایوں اور سرمایہ کاری سے 2 لاکھ 3

سالانہ ساڑھے پانچ کروڑ آمدن،صفائی کا کام کرنیوالا کروڑپتی شخص سامنے آگیا، Read More »

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پانچ تا 7 اکتوبر تک آزادکشمیر ،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستانمیں بارشوں کا امکان،این ڈی ایم اے نے 5 سے 7 اکتوبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر،اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےکارکنوں کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان،39 کشتیاں قبضے میں لے لیں

جرمنی (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل نے عالمی توجہ کا مرکز بننے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا“ پر حملہ کرکے امداد لے جانے والی 39 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا جبکہ ایک کشتی اب بھی غزہ کی جانب رواں دواں ہے جب کہ اسرائیلی بحریہ نے حملے کے دوران تحویل میں لیے گئے کارکنان کو یورپ منتقل کرنے

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےکارکنوں کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان،39 کشتیاں قبضے میں لے لیں Read More »

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگیا

کولمبیا (کشمیرڈیجیٹل)کولمبیا ئی صدر گستاوو پیٹرو نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے میں شامل دو کولمبیائی خواتین کی گرفتاری کے بعد ملک میں موجود تمام اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ اناطولیہ ایجنسی کے مطابق، فلوٹیلا میں شامل مانویلا بیڈویا

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، کولمبیا بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگیا Read More »

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پمز ہسپتال پہنچ گئے، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت ،عزم کو سراہا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور آزاد کشمیر میں حالیہ بدامنی کے دوران زخمی ہونے والے اسلام آباد پولیس اور آزاد کشمیر پولیس کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ انفرادی طور پر ہر زخمی اہلکار کے پاس گئے، ان کا حال

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پمز ہسپتال پہنچ گئے، زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت ،عزم کو سراہا Read More »

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ذرائع کا کہنا ہے کہ آج عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات مثبت رخ اختیار کر گئے ہیں زرائع کے مطابق بیشتر نکات پر پیش رفت ہو چکی ہے۔ حکومتی نمائندوں کے مطابق اب تک 90 فیصد مطالبات پر اتفاق رائے قائم ہو گیا ۔ البتہ باقی امور پر

آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی Read More »

ترکیہ کا شہر استنبول زلزلے سے لرز اٹھا، لوگوں میں خوف وہراس، گھروں سے نکل آئے

استنبول (کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ کے شہر استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جمعرات کو ترکیے کے شہر استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا جس کا مرکز استنبول کے جنوب مغرب میں بحیرہ مرمرا تھا۔ زلزلے سے شہر کی کئی عمارتیں لرز گئیں اور لوگ گھبرا کر

ترکیہ کا شہر استنبول زلزلے سے لرز اٹھا، لوگوں میں خوف وہراس، گھروں سے نکل آئے Read More »