Bukhari

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، طارق فضل چودھری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے ہٹانے کے لئے […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، طارق فضل چودھری Read More »

آزاد کشمیر:شرپسند عناصر کے پولیس پر حملے جاری، صورتحال بدستور کشیدہ

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی آڑ میں شرپسند عناصر نے پولیس اہلکاروں پر وحشیانہ حملے کر دیے، جس کے باعث کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ حکومتی مذاکرات کی متعدد دعوتوں کے باوجود عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج جاری ہے تاہم اس احتجاج کا رنگ تشدد اور اشتعال میں بدل گیا

آزاد کشمیر:شرپسند عناصر کے پولیس پر حملے جاری، صورتحال بدستور کشیدہ Read More »

وفاقی وزراء عوامی ایکشن کمیٹی سےمذاکرات کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے، اجلاس شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزراء عوامی ایکشن کمیٹی سےمذاکرات کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے،مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس شروع، آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات وزیراعظم شہباز شریف کی ہداہت پر کئے جا رہے ہیں۔۔۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر سخت نوٹس

وفاقی وزراء عوامی ایکشن کمیٹی سےمذاکرات کیلئے مظفرآباد پہنچ گئے، اجلاس شروع Read More »

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ ، جہاز میں داخل،تمام افراد گرفتار

صنعاء (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کردیا۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی اسی گلوبل صمود فلوٹیلا میں موجود ہیں  فلوٹیلا کے منتظمین کے مطابق اسرائیلی اہلکار قافلے میں شامل ایک جہاز میں داخل ہوگئے ہیں اور تمام ارکان کو اسرائیلی فوجیوں نے حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ ، جہاز میں داخل،تمام افراد گرفتار Read More »

مہاجرین کی 12 نشستوں کا خاتمہ مسئلہ کشمیر کمزور کرنے کی سازش، مہاجرین جموں وکشمیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین جموں وکشمیر پاکستان کے زیراہتمام راولپنڈی میں عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ریلی نکالی گئی ۔ جس میں سرکردہ رہنما وں سمیت حریت رہنما طارق لون نے شرکت کی ۔ طارق لون کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی ممبران مہاجرین کی 12 نشستوں کو کسی خاص ایجنڈے کے تحت ختم کرنا چاہتی ہے، ان

مہاجرین کی 12 نشستوں کا خاتمہ مسئلہ کشمیر کمزور کرنے کی سازش، مہاجرین جموں وکشمیر Read More »

قطر پر کسی قسم کا حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا؛ صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امیرِ قطر کو بھی کرائی تھیں اور آج ایک نئے ایگزیکیٹو آرڈر جاری پر بھی دستخط کردیئے۔ اس ایگزیکیٹو آرڈر میں کہا گیا کہ اگر قطر دوبارہ کسی بیرونی حملے کا نشانہ بنا تو امریکا نہ صرف اس کا دفاع کرے گا بلکہ جوابی فوجی کارروائی بھی کرے گا۔

قطر پر کسی قسم کا حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا؛ صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری Read More »

پنجاب میں طوفانی بارشیں ، پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 5 سے 7 اکتوبر تک پنجاب

پنجاب میں طوفانی بارشیں ، پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری Read More »

زلزلہ

انڈونیشیا کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے ، شدت 6.1 ریکارڈ

جکارتہ(کشمیر ڈیجیٹل) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی انڈونیشیا کے علاقے میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 163 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری

انڈونیشیا کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے ، شدت 6.1 ریکارڈ Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کو احتجاج ختم کر کے مذاکرات کی دعوت دیدی، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ دنیا میں مطالبات تسلیم کروانے کا مہذب طریقہ مذاکرات ہی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق اور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے

وزیراعظم انوارالحق کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت Read More »

اترپردیش: 75 سالہ شخص 35 سالہ دلہن سے شادی کے اگلے روز انتقال کر گیا

اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں 75 سالہ کسان شادی کے اگلے ہی دن انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص سنگرو رام کی پہلی اہلیہ ایک سال قبل وفات پا گئی تھیں، جس کے بعد انہوں نے 35 سالہ منبھاوتی سے کورٹ میرج کی اور مندر میں ایک سادہ تقریب

اترپردیش: 75 سالہ شخص 35 سالہ دلہن سے شادی کے اگلے روز انتقال کر گیا Read More »