Muzzafar.Bukhari

بھمبر کرکٹ لیگ کا آغاز، سٹیڈیم کی رونقیں بحال، 8 ٹیمیں حصہ لینے کیلئے تیار

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبرسٹیڈیم میں کرکٹ لیگ کا آغاز، ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال نےچیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمدیوسف،سپانسپراورسیز کشمیری محمدعتیق کے ہمراہ افتتاحی شاٹ لگایا،ٹرافی کی نمائش اورکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ کرکٹ لیگ کا آغاز،بھمبرسٹیڈیم کی رونقیں بحال،کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، 8 ٹیمز حصہ لیں گی۔ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشدمحمود جرال نےچیئرمین ضلع کونسل، اورسیز کشمیری […]

بھمبر کرکٹ لیگ کا آغاز، سٹیڈیم کی رونقیں بحال، 8 ٹیمیں حصہ لینے کیلئے تیار Read More »

پاکستانی مصنفہ انیلہ بخاری کا بڑا اعزاز، انٹرنیشنل ایکسیلنسی ایوارڈ مل گیا

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی مصنفہ اور بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے متحرک کارکن انیلہ بخاری کو بچوں کے حقوق اور صنفی مساوات کیلئے ان کی نمایاں خدمات پر لندن میں اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ انیلہ بخاری عالمی سطح پر تسلیم شدہ انتھالوجی Authenticity and Action کی واحد پاکستانی شریک مصنف ہیں جنہیں حال ہی

پاکستانی مصنفہ انیلہ بخاری کا بڑا اعزاز، انٹرنیشنل ایکسیلنسی ایوارڈ مل گیا Read More »

مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں، عالمی سرمایہ کار پاکستان میں پراعتماد سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ملک میں مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، ملک کی صنعتی ترقی کو یقینی بنایا جائے گا، پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ عالمی سرمایہ کار پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے

مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں، عالمی سرمایہ کار پاکستان میں پراعتماد سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، آرمی چیف Read More »

ہراسگی کیس، انسپکٹر تھانہ توتھال عمران چوہدری ملازمت سے فارغ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )کشمیری نژاد برطانوی شہریت یافتہ خاتون فرخندہ رحمن ہراسگی کیس ،انسپکٹر تھانہ تھوتھال عمران چوہدری محکمانہ انکوائری میں پیشہ ورانہ فرائض منصبی میں مجرمانہ غفلت کا مرتکب پایا گیا ، انسپکٹر چوہدری عمران کو مس کنڈیکٹ پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، محکمہ پولیس نے ملازمت سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ہراسگی کیس، انسپکٹر تھانہ توتھال عمران چوہدری ملازمت سے فارغ Read More »

آزاد کشمیر کے حکمرانوں نے 6 سال میں اپنی مراعات میں خوفناک حد تک اضافہ کیا!تحقیقاتی صحافی ذوالفقار علی کے ہوشرباء انکشافات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)2023 کے سروے کے مطابق آزاد کشمیر کی آبادی 27 لاکھ ہے جن میں سے ایک لاکھ 30 ہزار لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر گزارا کرتے ہیں۔ساڑھے 14 فیصد آزادکشمیر میں بیروزگاری ہے ۔ تحقیقاتی صحافی ذوالفقار علی کے ہوشرباء انکشافات تحقیقاتی صحافی ذوالفقار علی نے پروگرام میں انکشاف کیا کہ آزادکشمیر میں سوشل

آزاد کشمیر کے حکمرانوں نے 6 سال میں اپنی مراعات میں خوفناک حد تک اضافہ کیا!تحقیقاتی صحافی ذوالفقار علی کے ہوشرباء انکشافات Read More »

منگلا سمیت ملکی ڈیمز میں پانی کے ذخائر 3 لاکھ 91 ہزار ایکٹر فٹ باقی،خشک سالی کا الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک کے تین بڑے ڈیمز تربیلا، منگلا اور چشمہ میں پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 91 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا۔واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) ذرائع کے مطابق پانی کا ذخیرہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 لاکھ 91 ہزار ایکڑ فٹ کم ہے اور گزشتہ سال 7 اپریل کو تربیلا، منگلا

منگلا سمیت ملکی ڈیمز میں پانی کے ذخائر 3 لاکھ 91 ہزار ایکٹر فٹ باقی،خشک سالی کا الرٹ جاری Read More »

حکومت بلدیاتی نمائندوں کیساتھ معاہدہ کرکے توہین عدالت سے بچنا چاہتی ہے، غلام اللہ اعوان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بلدیاتی نمائندگان کے فنڈز کے حوالے سے حکومت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ’’مظفرآباد ہائیکورٹ‘‘کا فیصلہ ہے۔ حکومت بلدیاتی نمائندوں سے معاہدہ کر کے ’’توہین عدالت‘‘سے بچنا چاہتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سیدغلام رضا کاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ غلام اللہ

حکومت بلدیاتی نمائندوں کیساتھ معاہدہ کرکے توہین عدالت سے بچنا چاہتی ہے، غلام اللہ اعوان Read More »

سرحدوں پر لڑی جانیوالی جنگ گھروں تک پہنچ گئی ، ہمیں ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا، مشتاق منہاس

باغ(کشمیرڈیجیٹل نیوز)جو جنگ سرحدوں تک تھی آج ہمارے گھروں میں پہنچ گئی ہے۔ہمیں ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا جو پاکستان کو کمزور کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر حکومت راجہ مشتاق احمد منہاس نے باغ میں عید ملن پارٹی

سرحدوں پر لڑی جانیوالی جنگ گھروں تک پہنچ گئی ، ہمیں ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا، مشتاق منہاس Read More »

مظفرآباد،ملازمین کی کمی ،محکمہ پبلک ہیلتھ کااپرچھتر سیوریج لائن کی بحالی سے انکار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اپرچھتر نزد ماڈل سائنس کالج کی بند سیوریج لائن کی بحالی کیلئے پبلک ہیلتھ نے ہاتھ کھڑے دیئے ۔ہمارا پاس ملبہ اٹھانے کے لئے ملازمین نہیں ہیں ۔۔ نئ سکیم مرتب کر رہے جس کے لئے ٹائم چایئے جب کہ دوسری جانب بلدیہ مظفرآباد سیوریج لائن کی بحالی سے صاف انکاری ہے بلدیہ کا

مظفرآباد،ملازمین کی کمی ،محکمہ پبلک ہیلتھ کااپرچھتر سیوریج لائن کی بحالی سے انکار Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر کا الواداعی اجلاس، پاک فوج کے حق میں قرارداد منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر کی موجودہ کونسل کا الوداعی اجلاس پیر کے روز چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل وچیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور

اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر کا الواداعی اجلاس، پاک فوج کے حق میں قرارداد منظور Read More »

Scroll to Top