ملک بھر میں شادی تقریبات پر ودہولڈنگ ٹیکس میں مزید اضافہ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے ملک بھر میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق گذشتہ مالی سال میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی میں 19 فیصد اضافہ ہوا۔ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2025 میں شادیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس وصولی 2 ارب […]
ملک بھر میں شادی تقریبات پر ودہولڈنگ ٹیکس میں مزید اضافہ Read More »









