یونین کونسل پاچھیوٹ کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ،شہریوں کا احتجاج کا اعلان
راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)یونین کونسل پاچھیوٹ میں تمام ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ۔۔ عوام شدید مشکلات کا شکار۔۔ عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ اگر تمام سڑکوں پر دو ہفتوں میں کام شروع نہ کیا گیا تو عوام سڑکوں پر نکلنے پرمجبور ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پاچھیوٹ کے عوامی وفد نے علاقے […]
یونین کونسل پاچھیوٹ کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ،شہریوں کا احتجاج کا اعلان Read More »








