Bukhari

معروف سکالر انجینئر علی مرزا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار

جہلم (کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے جہلم سے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا۔ جہلم میں معروف سوشل میڈیا اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا ۔ معروف سکالر محمد علی مرزا کو سخت سکیورٹی میں تحویل میںلے لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم […]

معروف سکالر انجینئر علی مرزا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار Read More »

قیمتوں

20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے اضافہ، 1800روپے تک ریکارڈ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر ، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔حالیہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ کراچی اور اسلام آباد کےشہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہر

20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے اضافہ، 1800روپے تک ریکارڈ Read More »

میجر جنرل نور ولی ایڈیشل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)میجر جنرل نور ولی خان 3 سال کیلئے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے فرائض انجام دینگے ، وفاقی حکومت نے نوٹس جاری کردیا نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وہ سول آرمڈ فورسز کے معاملات دیکھیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ میجر جنرل نور

میجر جنرل نور ولی ایڈیشل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا اعلان، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین/سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینیر غلام محمد صفی،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد،وزراء حکومت راجہ فیصل

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا اعلان، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے Read More »

سابق سرکاری آفیسر سید اعجاز بخاری خضری نے قلیل عرصے میں قرآن مجید کا قلمی نسخہ تیار کرلیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ، رپورٹ)آزاد کشمیر کا اعزاز۔ سابق محکمہ ذکواۃ وعشر کے سابق افسر اعجاز بخاری خضری القرآن پاک ہاتھ لکھنے کی سعادت حاصل کرنیوالے جنہوں نے قلیل مدت تین میں قرآن کریم کا قلمی نسخہ تیار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ زکواۃ و عشر کے ریٹائرڈ ہونہار آفیسر سید اعجاز حسین بخاری نے تین ماہ

سابق سرکاری آفیسر سید اعجاز بخاری خضری نے قلیل عرصے میں قرآن مجید کا قلمی نسخہ تیار کرلیا Read More »

گولڈن ویزا اسکیم ، مملکت عمان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عمان(کشمیر ڈیجیٹل)سلطنتِ عمان نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 31 اگست 2025 سے گولڈن ویزا اسکیم کا باقاعدہ آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔ اس اسکیم سے پاکستانی سرمایہ اور کاروباری شخصیات کیلئے بھی ایک سنہری موقع ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس سکیم کا بنیادی مقصد ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا،

گولڈن ویزا اسکیم ، مملکت عمان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

ِِصدر بیرسٹر سلطان محمود نے یونیورسٹی آف حویلی ایکٹ پردستخط کردیئے،حویلی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یونیورسٹی آف حویلی کے ایکٹ کی توثیق کرتے ہوئے دستخط کر دئیے ہیں۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حویلی کے عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنے دورہ

ِِصدر بیرسٹر سلطان محمود نے یونیورسٹی آف حویلی ایکٹ پردستخط کردیئے،حویلی عوام کو مبارکباد Read More »

ایک کروڑ ڈیجیٹل والٹس کا اجرا، بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ایک کروڑ ڈیجیٹل والٹس کا اجرا کردیا۔ جس کے تحت اب مستحقین کو گھر بیٹھے رقوم ملیں گی۔ اسلام آباد میں بی آئی ایس پی کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ مستحقین

ایک کروڑ ڈیجیٹل والٹس کا اجرا، بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کیس، شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل کو 10، 10 سال قیدا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال کی سزا سنا دی گئی۔اے ٹی سی فیصل آباد کے جج جاوید اقبال نے فیصلہ

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کیس، شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل کو 10، 10 سال قیدا Read More »

پی ٹی آئی کو جھٹکا،علیمہ خان سے جھڑپ ، سلیمان اکرم راجہ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہےکہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا، پارٹی کیلئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔ سلمان اکرم راجہ کے مطابق آج ایک ایسا واقعہ ہوا

پی ٹی آئی کو جھٹکا،علیمہ خان سے جھڑپ ، سلیمان اکرم راجہ کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ Read More »