Bukhari

پاکستان کابڑا اعزاز: 2026 تا2028 تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، 2026 تا 2028 اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔ نائب وزیرعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام رکن ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کرتا ہے، پاکستان TRUCE اصولوں برداشت، احترام، آفاقیت، اتفاق رائے، شراکت پر کاربند رہے گا۔ With […]

پاکستان کابڑا اعزاز: 2026 تا2028 تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب Read More »

سوات :مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے

سوات (کشمیر ڈیجیٹل)سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ محکمہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس

سوات :مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے Read More »

کرم ایجنسی، افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان ٹینک تباہ

کُرم (کشمیر ڈیجیٹل)کرم ایجنسی بارڈر پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کر دیا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور افغان طالبان کو بھرپور جواب۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے دوران افغان طالبان کی پوسٹوں کا شدید نقصان پہنچا ذرائع کے مطابق پاک

کرم ایجنسی، افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان ٹینک تباہ Read More »

ڈاکٹر مسعود بخاری

ڈاکٹر مسعود بخاری سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی حکام کی ملاقات، طلباء کو روزگار کی فراہمی پراتفاق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مظفرآباد میں پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے نمائندگان کے تعاون سے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں آٹوموبائل ٹریڈ کے طلباء اور انسٹرکٹرز نے بھرپور شرکت کی۔ورکشاپ کے دوران پاک سوزوکی اسلام آباد کے ٹریننگ ہیڈ محمد ابرار اور سوزوکی مظفرآباد موٹرز کے سروس

ڈاکٹر مسعود بخاری سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی حکام کی ملاقات، طلباء کو روزگار کی فراہمی پراتفاق Read More »

ملک بھر میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا، حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا۔ بجلی صارفین سے

ملک بھر میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری Read More »

یواے ای: تعلیمی اداروں میں17 اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل) یواے ای حکومت نے تعلیمی سال 2025-26 کے پہلے سمسٹر کے مڈٹرم وقفے کے موقع پرتعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ یواے ای حکام کے مطابق چھٹیاں 13 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہیں گی، جبکہ سکول 20 اکتوبر بروز پیر دوبارہ کھلیں گے۔ وزارتِ تعلیم کے نصاب پر عمل

یواے ای: تعلیمی اداروں میں17 اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان Read More »

پیپلز پارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ایوان صدر طلب

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج رات ایوان صدر طلب کر لیا۔ اہم اجلاس آج رات ساڑھے 10 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگا، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی اجلاس میں شریک ہوں گے صدر پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ایوان صدر طلب Read More »

فیس بک کا نیا فیچر،صارفین کیلئے نوکری کی تلاش اور بھی آسان کردی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیس بک(facebook) نے اپنے صارفین کیلئے ایک بار پھر ملازمتوں کی تلاش آسان بنادی۔ میٹا کی جانب سے ایک نیا فیچر ’’لوکل جابز‘‘ فیس بک کا حصہ بننے جا رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین مقامی سطح پر روزگار کے مواقع تلاش کرسکیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کوئی بالکل نیا

فیس بک کا نیا فیچر،صارفین کیلئے نوکری کی تلاش اور بھی آسان کردی Read More »

غیر ہنرمندوں کی نئی اُجرت40ہزار،ہنرمندکی تنخواہ 45ہزار945 مقرر

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب میں مزدوروں کی اجرت(salary) کے نئے ریٹس مقررکردئیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ہنر مند مزدور کی یومیہ اجرت 1538 روپے مقرر کی گئی ،غیر ہنر مند مزدور کی ماہانہ تنخواہ 40 ہزار روپے ہوگی۔ اسی طرح نیم ہنر مند مزدور کی یومیہ اجرت 1558 روپے مقررکردی گئی ہے جبکہ نیم

غیر ہنرمندوں کی نئی اُجرت40ہزار،ہنرمندکی تنخواہ 45ہزار945 مقرر Read More »

ایران :اسرائیل کیلئے جاسوسی کاالزام،فرانسیسی شہریوں کوطویل قید کی سزاسنادی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی حکام نےاسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں دو فرانسیسی شہریوں کو طویل قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان میں ملزمان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے تاہم ان پر لگائے گئے الزامات کی تفصیلات بتائی گئی ہے۔ ان ملزمان پر

ایران :اسرائیل کیلئے جاسوسی کاالزام،فرانسیسی شہریوں کوطویل قید کی سزاسنادی Read More »