Bukhari

حکومت کا ہوٹلوں اور باربی کیو پوائنٹس کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ماحولیات پنجاب نے صوبے بھر میں ہوٹلوں اور باربی کیو پوائنٹس کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل ماحولیات عمران حامد شیخ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ کوئلہ، لکڑی یا چارکول استعمال کرنے والے ریسٹورنٹس کے خلاف فوری طور پر کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ محکمہ […]

حکومت کا ہوٹلوں اور باربی کیو پوائنٹس کیخلاف سخت کارروائی کا حکم Read More »

سدھنوتی بلوچ، لرزا خیز واردات،نائب قاصد سردار ریاض قتل

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل آزاد جموں کشمیر میں سدھنوتی بلوچ کے تھانہ سٹی کی حدود میں واقع گائوں تالا واڑی میں مبینہ قتل کی لرزہ خیز واردات۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کے نائب قاصد 50 سالہ سردار ریاض کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں معمولی تلخ کلامی کے

سدھنوتی بلوچ، لرزا خیز واردات،نائب قاصد سردار ریاض قتل Read More »

نکیال:سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق

نکیال(کشمیر ڈیجیٹل) سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق نکیال کے نواحی گاؤں داتوٹ سلور میں سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عنایا نصیر دختر محمد نصیر، جو وضو کے بعد مدرسے میں قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنے کی تیاری کر رہی تھی

نکیال:سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق Read More »

آسٹریلین کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پربھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف نے ’بھارتی کرکٹرز کا کس طرح سامنا کرنا ہے‘ کہ عنوان سے ایک طنزیہ ویڈیو جاری کی۔ جوش ہیزل ووڈ، گلین میکسویل اور مچل مارش سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ویڈیو اسپورٹس ویب سائٹ (

آسٹریلین کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پربھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل Read More »

ارشد یعقوب ایڈووکیٹ نے برطانوی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری مکمل کرلی

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) ارشد یعقوب ایڈووکیٹ نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کرلی۔۔ علاقے میں خوشی کا سماں تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی یونین کونسل سیری درہ کی وارڈ پوڈیمار کے علاقے ترکھان بانڈی سے ہے ۔ چوہدری ارشد یعقوب چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے

ارشد یعقوب ایڈووکیٹ نے برطانوی یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری مکمل کرلی Read More »

سرحد پر جھڑپیں،افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان کی درخواست پر دونوں ممالک کی حکومتوں نے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے سیزفائر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان طالبان رجیم کے درمیان طالبان کی درخواست پر باہمی رضامندی سے آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیےعارضی طور پرجنگ بندی

سرحد پر جھڑپیں،افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ Read More »

ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران کے حکم پر بڑی کارروائی،جعلی ڈاکٹر گرفتار

حویلی(کشمیرڈیجٹل)ضلع حویلی کی تحصیل خورشیدآباد سے جعلی ڈاکٹر گرفتار! عوام کی جانوں سے کھیلنے والا بے نقاب! ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ ،تحصیل خورشیدآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم پر ڈرگ انسپکٹر مظہر اقبال، اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس ٹیم نے بسم اللہ میڈیکل اسٹور پر چھاپہ مار کر جعلی ڈاکٹر منیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم

ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران کے حکم پر بڑی کارروائی،جعلی ڈاکٹر گرفتار Read More »

محکمہ برقیات کی ہٹ دھرمی، پوڈیمارلوئرپہڑاں کی بجلی 15 دنوں سے بند ، عملہ لمبی تان کر سو گیا

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ) محکمہ برقیات کی ہٹ دھرمی، پوڈیمار لوئر پہڑاں کی بجلی15دنوں سے بند ۔ محکمہ کا عملہ ٹرانسفارمر اتار کر لمبی تان کر سو گیا ۔ عوام علاقہ کا وزیر اعظم آزادکشمیر ، چیف سیکرٹری آزادکشمیر اور سیکرٹری برقیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔لوئر پہڑاں پوڈیمار کی بجلی 2اکتوبر سے تاحال

محکمہ برقیات کی ہٹ دھرمی، پوڈیمارلوئرپہڑاں کی بجلی 15 دنوں سے بند ، عملہ لمبی تان کر سو گیا Read More »

افغان طالبان کا پاک افغان دوستی گیٹ تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان کی جانب سے چمن میں پاک افغان دوستی گیٹ کو تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب چمن میں پاک افغان دوستی گیٹ پر افغان طالبان کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کا اپنی طرف کا گیٹ تباہ کر کے اسے پاکستان کی جانب موجود حصہ

افغان طالبان کا پاک افغان دوستی گیٹ تباہ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

اولمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اولمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی۔ اے ایف پی نے حبیب شاہ پر بھی 10 سال کی پابندی عائد کردی۔اعلامیے کے مطابق پابندی پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے غیرقانونی انتخابات کرانے پرلگائی پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات بھی کالعدم قرار دے دیئے

اولمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد Read More »