Bukhari

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، 4 لاکھ 42 ہزار 80روپے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 19 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 217ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ،۔ عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، 4 لاکھ 42 ہزار 80روپے تجاوز Read More »

تعلیمی بورڈ میرپور کی مرکزی حیثیت ختم کرنےکی کسی کو اجازت نہیں دینگے ،عوامی حقوق فورم

میرپور/ (آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)عوامی حقوق فورم کے کنونئیر سہیل شجاع مجاہد نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈ میرپور کی مرکزی حیثیت کو ختم کرکرکے نئے بورڈز نہیں بنانے دینگے ،میرپور سے تعصب ختم کیا جائے ۔۔ ہم سالانہ 57 ارب روپے ٹیکس دیتے ہیں بورڈ کے قیام کے بجاے اس کے ہر ضلع میں

تعلیمی بورڈ میرپور کی مرکزی حیثیت ختم کرنےکی کسی کو اجازت نہیں دینگے ،عوامی حقوق فورم Read More »

حویلی : اعلیٰ افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ، بچوں سے نصابی سوالات، اساتذہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

حویلی فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کا یونین کونسل بھیڈی کے تعلیمی اداروں کا دورہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (مردانہ) ضلع حویلی کہوٹہ خواجہ مشتاق احمد بٹ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر خواجہ جاوید اقبال اور اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر سید عبدالمجید بخاری نے یونین کونسل بھیڈی کے مختلف تعلیمی اداروں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے

حویلی : اعلیٰ افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ، بچوں سے نصابی سوالات، اساتذہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان Read More »

پیٹرول 5 روپے 66 پیسے، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق

پیٹرول 5 روپے 66 پیسے، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

میرپورعدالت کا بڑا فیصلہ، تین سو سالہ ڈوگرہ انتقال منسوخ، یتیم بچیوں کو حصہ مل گیا

میرپور(آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل)عدالت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ڈڈیال نے سو سال قبل ڈوگرا عہد میں کیا گیا انتقال منسوخ کر کے تین یتیم بیٹیوں کو حصہ دلوا دیا،تفصیلات کے مطابق ڈڈیال کے نواحی گاؤں سوچانی میں سو سال قبل ڈوگرا عہد میں چوہدری شریف دین فوت ہوا جس کی تین بیٹیاں جان بیگم، بیگم بی،

میرپورعدالت کا بڑا فیصلہ، تین سو سالہ ڈوگرہ انتقال منسوخ، یتیم بچیوں کو حصہ مل گیا Read More »

پاک آرمی میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں سے ٹیسٹ انٹرویوکی تاریخ کا اعلان

میرپور (آصف اقبال کشمیر ڈیجیٹل) آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ آف جہلم چھاؤنی کی موبائل ریکروٹمنٹ ٹیم17 اور 28 اکتوبر کو میرپور میں آکر پاک آرمی میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں سے ٹیسٹ انٹرویو لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی موبائل ریکروٹمنٹ ٹیم درج ذیل شیڈول کے مطابق17 اکتوبر 2025 گورنمنٹ ڈگری کالج میرپور

پاک آرمی میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں سے ٹیسٹ انٹرویوکی تاریخ کا اعلان Read More »

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف شمع فِش سینٹر کو بھاری جرمانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد ابرار احمد میر کی نگرانی میں شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی اور معیارِ خوراک کی جانچ کیلئے اچانک کارروائیاں کیں۔ اس دوران فوڈ ٹیکنالوجسٹ اور موبائل فوڈ لیبارٹری کی موجودگی میں مختلف کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف شمع فِش سینٹر کو بھاری جرمانہ Read More »

بھارت نے کوئی حماقت کی تو سخت جواب ملے گا،پاکستانی قوم نے سر جھکانا نہیں سیکھا،چوہدری یٰسین

اسلا م آباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گرد ملک ہے۔ پاکستان نے بھارت سمیت دنیا پر واضح کردیا ہے کہ پہلگام واقعے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ بھارت اپنی نااہلی کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہرا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی

بھارت نے کوئی حماقت کی تو سخت جواب ملے گا،پاکستانی قوم نے سر جھکانا نہیں سیکھا،چوہدری یٰسین Read More »

ہم سب نظام کے بینیفشریز ، آئین کے تابع رہ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم انوارالحق

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان سمیت سیکرٹری صاحبانِ حکومت نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے پبلک سروس ڈیلیوری کو مزید مؤثر بنانے

ہم سب نظام کے بینیفشریز ، آئین کے تابع رہ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم انوارالحق Read More »

پاکستانی خلائی پروگرام میں اہم سنگ میل، پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک اور سنگ میل عبور ہونے جا رہا ہے۔ ملک کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) رواں ماہ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا۔ اس سیٹلائٹ کی بدولت پاکستان زراعت، شہری منصوبہ بندی اور ماحولیاتی تحقیق کے نئے دور میں داخل ہو گا۔ ترجمان کے

پاکستانی خلائی پروگرام میں اہم سنگ میل، پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ Read More »