Bukhari

کرکٹر شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر شان مسعود کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یہ اعلان اسلام آباد میں ایک عشائیے کے دوران کیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی جانب سے جنوبی افریقہ اور پاکستان […]

کرکٹر شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر Read More »

حکومت کا مہنگائی کا طوفان کنٹرول کرنے کیلئے جامع پلان تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نے متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے سفارشات پر مؤثر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے رمضان المبارک کیلئے

حکومت کا مہنگائی کا طوفان کنٹرول کرنے کیلئے جامع پلان تیار کرنے کا فیصلہ Read More »

مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی تک ہماری خوشیاں ادھوری ہیں،مریم ادریس

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم ادریس نے اپنے خصوصی پیغام میں پوری کشمیری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی تک ہماری یہ خوشیاں ادھوری ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 24 اکتوبر 1947ء کا دن کشمیریوں کی سیاسی

مقبوضہ جموں وکشمیر کی آزادی تک ہماری خوشیاں ادھوری ہیں،مریم ادریس Read More »

سردارعتیق

آزادی کشمیریوں کا مقدر ،جلد سرینگر میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے،سردارعتیق خان

مظفرآبادوراولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیری قوم نے اپنی آزادی کیلئے جو قربانیاں دی ہیں، دنیا کی تاریخ اُن کی نظیر پیش کرنے سے قاصر ہے۔ تحریکِ آزادی کشمیر صرف ایک خطے کا نہیں بلکہ پوری

آزادی کشمیریوں کا مقدر ،جلد سرینگر میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے،سردارعتیق خان Read More »

چین : دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک سمندری کارگو جہاز لانچ

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا جو روایتی ایندھن کے بجائے لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیزوبا نامی چینی بحری جہاز کی لمبائی 130 میٹر ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ 13 ہزار ٹن وزن اٹھا سکتا ہے، یہ جہاز 12 لیتھیئم بیٹری پاور یونٹس

چین : دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک سمندری کارگو جہاز لانچ Read More »

آئی فون 17 پرو میکس کا ٹیکس بھرنا آسان، بڑی سہولت متعارف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی فون 17 پرو میکس کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اب پی ٹی اے (پی ٹی اے) ٹیکس کی یک مشت ادائیگی کرنے کے بجائے آسان ماہانہ اقساط میں کی جا سکے گی۔ بینک الفلاح کے ای-کامرس پلیٹ فارم الفا مال نے صارفین کے لیے یہ سہولت متعارف کروادی، جس کے تحت آئی

آئی فون 17 پرو میکس کا ٹیکس بھرنا آسان، بڑی سہولت متعارف Read More »

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے تیسری قسط بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی کی تخفیف غربت کمیٹی کے اجلاس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو اس سال کی تیسری قسط بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس غلام علی تالپور کی زیر صدارت ہوا ، سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بریفنگ دی

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے تیسری قسط بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ Read More »

چوہدری یٰسین

بھارت سازشوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں کرسکا ،چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 24 اکتوبر 1947 صدیوں کی قربانیوں سے روشن ہونے والے سویرے کا نام ہے جسے لاکھوں کشمیریوں نے اپنے خون سے منور کیا ۔۔ آج بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پوری قوت کے

بھارت سازشوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں کرسکا ،چوہدری محمد یٰسین Read More »

دبئی: ایک کپ کافی کی قیمت پونے تین لاکھ سے زائد قیمت میں فروخت

عالمی سطح پر لگژری اور عیاشی کے مرکز کے طور پر مشہور دبئی کی پہچان اب ایک نئے انداز میں سامنے آئی ہے۔ مقامی اسپیشلٹی کافی ڈیسٹی نیشن “جولِتھ” (Julith) تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے، کیونکہ وہ دنیا کی سب سے قیمتی اور اعلیٰ ترین کافی بین “نیدو 7 گیشا” (Nido 7 Geisha) پیش

دبئی: ایک کپ کافی کی قیمت پونے تین لاکھ سے زائد قیمت میں فروخت Read More »

سپریم کورٹ: عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد

سپریم کورٹ: عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »