کرکٹ کا انوکھا واقعہ، بنگلہ دیشی کھلاڑی چھکا لگاتے ہی اُسی گیند پر آؤٹ
ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیشی کرکٹرتسکین احمد نے ایک زبردست چھکا مارا لیکن اسی گیند پرڈرامائی انداز میں آؤٹ ہوگئے۔ کرکٹ کے کھیل میں بے شمار ڈرامائی لمحات دیکھنے میں آتے ہیں، مگر بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں پیش آنے والا واقعہ سب سے عجیب اور اپنی نوعیت کا منفرد تھا۔ 27 […]
کرکٹ کا انوکھا واقعہ، بنگلہ دیشی کھلاڑی چھکا لگاتے ہی اُسی گیند پر آؤٹ Read More »









