Bukhari

وزیراعظم نے بلوچستان کی طالبہ کو اپنی کرسی پر بٹھادیا، ہال تالیوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والی پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی افتتاحی تقریب میں بلوچستان کی طالبہ کو اپنی نشست پر بٹھا دیا۔ اسلام آباد میں ہوئی تقریب میں بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ بی بی درجان نے شرکت کی اور انہوں […]

وزیراعظم نے بلوچستان کی طالبہ کو اپنی کرسی پر بٹھادیا، ہال تالیوں سے گونج اٹھا Read More »

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی،دشمن کی توپیں خاموش

نیلم ویلی(کشمیرڈیجیٹل) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی۔بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی کے قریب باب نیلم چلہانہ جاگیر رابطہ سڑک کی تعمیر اتی کام کے دوران مزدوروں پر فائر کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ سے سدھیر نامی نوجوان زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب افواج پاکستان کی

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی،دشمن کی توپیں خاموش Read More »

پاکستان افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین پرافغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا، پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک خصوصاً افغانستان کے ساتھ امن چاہتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم

پاکستان افغان سرزمین سے دہشتگردی برداشت نہیں کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا وفد ٹیوٹاکمپلیکس پہنچ گیا،پروقار تقریب کا اہتمام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ اینڈ آئی ٹی سینٹر باغ کے نمائندہ وفد کا ٹیوٹاکمپلیکس نیو وزیراعظم ہاؤس جلال آباد کا دورہ۔ چیئرمین اے جے کے ٹیوٹا خواجہ محمد نعیم بسمل کے آفس چمبر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری /چیف اوپریٹنگ آفیسر اے جے کے ٹیوٹاڈاکٹر مسعود احمد بخاری،

ملوٹ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا وفد ٹیوٹاکمپلیکس پہنچ گیا،پروقار تقریب کا اہتمام Read More »

انتہائی مطلوب 349دہشتگردوں کی فہرست جاری، 59 کے سر کی قیمت 1 سے 3 کروڑ مقرر

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) صوبائی حکومت نے خیبرپختونخو کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی ، دہشتگرد پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، سوات اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک ہزار 349 خطرناک اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست محکمہ داخلہ کو

انتہائی مطلوب 349دہشتگردوں کی فہرست جاری، 59 کے سر کی قیمت 1 سے 3 کروڑ مقرر Read More »

آزادکشمیر :دوران تدریس اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ تعلیم کالجز (سیکنڈری ایجوکیشن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دوران تدریس کلاس روم میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن نمبر E-SL-24/102 مورخہ 27 اکتوبر 2025 کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اساتذہ کرام کلاس روم میں تدریسی عمل کے دوران

آزادکشمیر :دوران تدریس اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد Read More »

ناگالینڈ: علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی، بھارتی حکومت کی مشکلات میں اضافہ

ناگالینڈ(کشمیر ڈیجیٹل) ،مودی سرکارکو ایک اور بڑا جھٹکا، قابض بھارت کے زیرِ تسلط ناگالینڈ میں علیحدگی کی جدوجہد دوبارہ شدت اختیار کر گئی ۔ مختلف مواقع پر عوامی ریلیاں اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جہاں علیحدہ ریاست کے قیام کا مطالبہ زور شور سے اٹھایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ناگا آزادی دن

ناگالینڈ: علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی، بھارتی حکومت کی مشکلات میں اضافہ Read More »

نایاب نسل کے مارخور بچے کی حفاظت،شہزاد کاظمی و برادران نے نئی مثال قائم کردی

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) نایاب نسل کے مارخور کے بچے کی بروقت حفاظت—سید شہزاد کاظمی و برادران کی مثالی دیانت داری حویلی کہوٹہ کے گاؤں بساہاں شرہف میں ایک حیران کن اور نایاب واقعہ پیش آیا، جہاں ایک جنگلی مارخور کا بچہ اچانک گاؤں کی بکریوں کے ریوڑ کے ساتھ گاوں میں آدھمکا ۔ مارخور،

نایاب نسل کے مارخور بچے کی حفاظت،شہزاد کاظمی و برادران نے نئی مثال قائم کردی Read More »

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم بھمبرپہنچ گئے،نئی سول کورٹ ،ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)ضلعی ہیڈکوارٹربھمبر میں نئی سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح ۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضاعلی خان ,چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سردارلیاقت شاہین،جسٹس خالد رشیدچوہدری کی شرکت ۔ ضلعی ہیڈکوارٹربھمبر میں سول کورٹ/ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح کیا۔عدالتی کارروائی

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم بھمبرپہنچ گئے،نئی سول کورٹ ،ایڈیشنل تحصیل فوجداری عدالت کا افتتاح Read More »

وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر کے باصلاحیت اور ذہین طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ (LapTop)کی تقسیم کا آغاز لیپ ٹاپ کی تقسیم کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔ خصوصی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ

وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع Read More »